اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نتیش سے ٹکراؤ،بی جے پی کے دس لیڈروں کو ملی Yزمرہ کی سیکورٹی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نتیش سے ٹکراؤ،بی جے پی کے دس لیڈروں کو ملی Yزمرہ کی سیکورٹی
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ:(ایجنسی)

اگنی پتھ اسکیم کو لے کر بہار میں جے ڈی یو اور بی جے پی کے درمیان چل رہی رسہ کشی کی خبر اب مرکزی حکومت تک پہنچ گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مرکزی حکومت نے بہار کے دونوں نائب وزرائے اعلیٰ سمیت کل 10 لیڈروں کو Y سطح کی سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے بہار کی ڈپٹی سی ایم رینو دیوی، تارکیشور پرساد، بی جے پی کے صدر سنجے جیسوال، بسفی کے ایم ایل اے ہری بھوشن ٹھاکر، دربھنگہ کے ایم ایل اے سنجے سراوگی سمیت کئی نام شامل ہے۔ وزارت داخلہ نے یہ فیصلہ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ کی بنیاد پر لیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ان تمام لیڈروں کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔ وزارت داخلہ کے اس فیصلے کے بعد سی آر پی ایف نے نائب وزیر اعلیٰ سمیت تمام لیڈروں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

بتا دیں کہ اگنی پتھ اسکیم کو لے کر بہار میں بی جی پی-جے ڈی یو کے درمیان زبانی جنگ جاری ہے۔ہفتہ کو پہلے اس اسکیم کو لے کر ہو رہے احتجاج کے دوران بی جے پی دفتر کو نشانہ بنانے اور مقامی انتظامیہ کے ذریعہ مظاہرین پر کوئی کارروائی نہ کرنے کو لے کر بہار بی جے پی صدر سنجے جیسوال نے جے ڈی یو پر الزام لگایا تھا ۔ جس کے بعد جے ڈی یو کے قومی صدر للن سنگھ نے پلٹ وار کرتے ہوئے بی جے پی کو ان ریاستوں میں ایسے نوجوانوں پر گولی چلوانے کا حکم دینے کی بات کہی تھی جہاں خود بی جے پی ہی اقتدار میں ہے ۔

غور طلب بات یہ ہے کہ بہار میں مرکز کے اس اسکیم کی زبردست مخالفت ہو رہی ہے۔ کچھ دن پہلے اس اسکیم سے ناراض نوجوانوں نے نائب وزیر اعلیٰ رینو دیوی کی بیتیا میں واقع رہائش گاہ پر حملہ کیا تھا۔ رینو دیوی کے علاوہ بہار میں بی جے پی لیڈروں کو بھی نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس اسکیم کو لے کر بہار کے بکسر، سمستی پور، سپول، لکھی سرائے اور مونگیر اور اتر پردیش کے بلیا، بنارس، چندولی میں مشتعل نوجوان ہنگامہ کر رہے ہیں۔ کئی مقامات پر مظاہرین نے ٹرینوں کو نذرآتش کیا جب کہ کئی مقامات پر ریلوے اسٹیشنوں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ وارانسی میں کئی نوجوانوں کو اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج میں ریلوے ٹریک پر پش اپ کرتے دیکھا گیا۔ بہار کے سمستی پور میں شرپسندوں نے جموں توی-گوہاٹی ایکسپریس ٹرین کے ڈبوں کو نذر آتش کر دیا۔ لکھی سرائے میں بھی آگ لگنے کی خبر ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN