اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نوپورشرما پر اویسی کا سنسنی خیز دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نوپورشرما پر اویسی کا سنسنی خیز دعویٰ
262
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

فوج میں بھرتی کے لیے حکومت کی طرف سے لائی گئی ’اگنی پتھ‘ اسکیم کو لے کر ان دنوں کافی ہنگامہ ہو رہا ہے۔ دریں اثناء حیدرآباد کے ایم پی اور اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مودی حکومت پر کئی سوالات اٹھائے ہیں۔ اس دوران انہوں نے اگنی پتھ اسکیم کے بعد تشدد پر ہونے والی کارروائی اور نوپور شرما کے گزشتہ ہفتے پیغمبر اسلام کے بارے میں کیے گئے تبصرے پر جمعہ کی نماز کے بعد پتھراؤ کا موازنہ بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے آج ملک کے نوجوان سڑکوں پر ہیں۔ بلڈوزر سے کتنے گھر توڑو گے؟ ہم نہیں چاہتے کہ کسی کے گھر پر بلڈوزر چلیں۔ تمہیں گھر توڑنے کا کوئی حق نہیں۔

اویسی نے مزید کہا کہ میں وارانسی کے پولیس کمشنر سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے بچے ہیں، انہیں سمجھانے کی ضرورت ہے۔ جو بچے مسلمانوں کے ہیں وہ آپ کےنہیں ہیں۔ آپ انہیں بلا کر نہیںسمجھائیں گے کہ تملوگ ایسا کیوں کیا۔ اگر تم لوگوں کو تکلیف تھی، توہم سے آکر کہتے، ہم شکایت درج کرکے کارروائی کریں گے ۔ کیا مسلمانوں کے بچے آپ کے نہیں ہیں۔ کب تک آپ اس طرح کے بیان دیتے رہیں گے ۔

اسدالدین اویسی نے ایک بار پھر سے نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ANI کے مطابق، اسدالدین اویسی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ بی جے پی نوپور شرما کو 6-7 ماہ میں پھر سے واپس لے کر آئے گی اور ایک بڑے لیڈر کے طور پر پیش کرے گی۔ انہیں دہلی میں وزیر اعلیٰ عہدے کا دعویدار بھی بنایا جاسکتا ہے۔

حیدرآباد میں یونائٹیڈ ایکشن فورم کی طرف سے منعقدہ اجلاس میں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی کے خلاف ایک مذمتی قرار داد بھی منظور کی گئی۔

پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق توہین آمیز بیان پر بی جے پی سے معطل نوپور شرما کے بارے میں اسدالدین اویسی نے کہا کہ ان محترمہ کے خلاف ہندوستان کے قانون اور آئین کے مطابق کارروائی کی جانی چاہئے۔ گرفتار کیا جانا چاہئے۔ نوپور شرما کے خلاف پہلا ایف آئی آر حیدرآباد میں درج ہوا۔ میں پولیس سربراہ اور ریاست کے وزیر اعلیٰ سے کہنا چاہوں گا کہ اپنی پولیس کو دہلی بھیجیں اور محترمہ (نوپور شرما) کو لے کر آئیں۔ صرف ایف آئی آر سے کیا ہوگا؟ کچھ تو کرو۔ کم ازکم یہ تو کہو کہ تم اسے لانے کے لئے دہلی جا رہے ہو۔

اسدالدین اویسی نے مزید کہا کہ جب بھی کوئی وزیر اعظم مودی، یوگی آدتیہ ناتھ، ممتا بنرجی کے خلاف کچھ بھی کہتا ہے تو اسے گرفتار کرلیا جاتا ہے، لیکن جب کوئی پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کچھ کہتا ہے تو آپ اسے گرفتار نہیں کریں گے، کیوں؟ انہوں نے بی جے پی پر نوپور شرما کو بچانے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ وہ (نوپور شرما) کو 6-7 ماہ میں پھر سے واپس لے کر آئے گی اور ایک بڑے لیڈر کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ انہیں دہلی میں وزیر اعلیٰ عہدے کا دعویدار بھی بنایا جاسکتا ہے۔

ہندوستان ٹائمس کے مطابق، پی ایم مودی کے ذریعہ اپنی ماں کے 100ویں یوم پیدائش پر بلاگ میں اپنے بچپن کے دوست عباس کا ذکر کرنے پر اویسی نے کہا کہ عباس بھائی کو بلاؤ اور انہیں اویسی کی تقریر سناؤ، پھر ان سے پوچھو کہ میں جو کہہ رہا ہوں، وہ صحیح ہے یا غلط؟

اسدالدین اویسی نے اگنی پتھ اسکیم کو لے کر بھی وزیر اعظم مودی پر تنقید کی۔ الزام لگایا کہ پی ایم مودی نے غلط فیصلہ لیا ہے، جس کی وجہ سے نوجوان سڑکوں پر آگئے ہیں۔ انہوں نے ملک کے نوجوانوں کو برباد کرنے کا ایک طریقہ تلاش کیا ہے۔ اب آپ ان کے گھر کو گرانے کے لئے کتنے بلڈوزر کا استعمال کریں گے۔ ہم نہیں چاہتے کہ آپ کسی کا گھر تباہ کریں۔ اویسی نے بلڈوزر کے استعمال کے لئے یوپی حکومت کی بھی تنقید کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN