اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مرچی بابا نے پرگیہ ٹھاکر کولتاڑا،کہا،’ڈرلگتا ہے تو پاکستان چلی جاؤ‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مرچی بابا نے پرگیہ ٹھاکر کولتاڑا،کہا،’ڈرلگتا ہے تو پاکستان چلی جاؤ‘
219
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال :(ایجنسی)

بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو ماضی میں داؤد گینگ نے جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ جس کے بعد ٹی ٹی نگر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ اب اس معاملے میں مرچی بابا نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ جن کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں ان کو کون مارے گا، مرچی بابا یہیں نہیں رکے، انہوں نے سادھوی پرگیہ کو پاکھنڈی تک بتا دیا ۔

بتا دیں کہ جمعہ کی رات (17 جون) کو ایم پی سادھوی پرگیہ کو دھمکی دی گئی تھی۔ جس کے بعد اس سلسلے میں شکایت درج کرائی گئی تھی۔ ایسے میں اپنے بیانات سے بحث میں رہنے والے مرچی بابا نے سادھوی پرگیہ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کسی اکھاڑہ سے وابستہ نہیں ہیں، اس لیے اسے سادھوی کا خطاب نہیں لگانا چاہیے۔

مرچی بابا نے کہا کہ ان کی پارٹی کے رہنما ہر وقت لوگوں کو پاکستان بھیجتے رہتے ہیں۔ اگر پرگیہ سنگھ ٹھاکر اس ملک میں اتنا خوف محسوس کر رہی ہیں تو پاکستان کیوں نہیں چلی جاتیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں مرچی بابا کچھ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ جس میں انہوں نے سادھوی پرگیہ کو دھمکیاں ملنے کے سوال پر بھی طنز کیا ہے۔

سادھوی پرگیہ دھمکی کیس پر مرچی بابا نے کہا ’’جن کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں ان کو کون مارے گا،‘ ساتھ ہی سوال اٹھایا کہ سادھوی پرگیہ پاکھنڈ کر رہی ہے۔ سادھوی پرگیہ کو ان کے اپنے ہی آدمیوں نے دھمکی دی ہوگی، کیونکہ دھمکی کی ویڈیو بھی بن گئی اور آدمی بھی نہیں پکڑاگیا۔ میں تو پہلے سے ہی کہتا چلا آرہاہوں کہ یہ ماسٹر مائنڈ ہیں۔

سادھوی پرگیہ کو نشانہ بناتے ہوئے مرچی بابا یہیں نہیں رکے، انہوں نے کہا کہ میں خود پنچایتی نرنجنی اکھاڑہ کا مہامنڈلیشور ہوں، لیکن پرگیہ سنگھ ٹھاکر کس اکھاڑہ سے وابستہ ہیں؟ ایسے میں اس سادھوی کو لگانا بند کرو اور منافقت نہ پھیلاؤ۔ مرچی بابا نے سادھوی پرگیہ کی وہیل چیئر پر بھی طنز کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی عدالت میں تاریخ آتی ہے، وہ وہیل چیئر پر چلی جاتی ہیں۔ باقی وقت آپ فٹ بال کھیلتے نظر آتے ہیں، یہ پاکھنڈ نہیں تو اور کیا ہے؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN