اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسی کا انتظار تھا!اگنی پتھ کے مخالف دیش دروہی:رام دیو

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اسی کا انتظار تھا!اگنی پتھ کے مخالف دیش دروہی:رام دیو
447
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمد آباد :(ایجنسی)

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پورے ملک میں ہنگامہ ہے۔ حکومت کو کروڑوں کی املاک کے نقصان کا سامنا ہے، پھر بھی لوگ پرسکون نہیں ہو رہے ہیں۔ ایسے میں بابا رام دیو نے احتجاج کررہےلوگوں کو ملک دشمن (دیش دروہی)تک قرار دے دیا ہے۔ مودی حکومت کی اسکیم کی حمایت کرتے ہوئے رام دیو نے کہا کہ ایسے لوگ گاندھی جی کے عدم تشدد کے ملک کے شہری نہیں ہیں۔ وہ ملک دشمن ہیں کیونکہ وہ ہماری قومی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

گجرات پہنچے رام دیو نے کہا کہ حکومت نے سوچ سمجھ کر اگنی ویر کو تیار کرنے کی اسکیم تیار کی ہے۔ اس سے فوج اور ملک دونوں کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اسکیم کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے یہ بات وہ نہیں سمجھ پارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تشدد اور مظاہرے فوری طور پر روکے جائیں۔ خیال رہے کہ رام دیو اکثر مودی حکومت کے حق میں کھڑے نظر آتے ہیں۔ وہ ایسے ماحول میں بھی بی جے پی کی حمایت کر رہے ہیں جب پورے ملک میں ابال ہے۔ نوجوان سڑکوں پر آکر احتجاج ومظاہرے کر رہے ہیں۔ ہر طرف آتش زنی کے واقعات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

پاٹیدار سماج کے ایک پروگرام میں پہنچے رام دیو نے کہا کہ اگر نریندر مودی آج ملک کے پی ایم ہیں تو اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ وہ ایک امیر گھرانے سے تھے۔ انہوں نے جدوجہد کے ذریعے یہ مقام حاصل کیا۔ ایک وقت میں دہلی کی (منموہن سنگھ) حکومت نے انہیں لٹکانےکی کوشش بھی کی تھی۔ لیکن حکومت کو ان کی ہمت کے آگے جھکنا پڑا۔ وہ ان کو ختم کرنا چاہتی تھی۔

رام دیو نے وہ لمحہ بھی یاد کیا جب دہلی کی منموہن سنگھ حکومت نے امت شاہ کو گجرات میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔ پھر ان کی ملاقات رام جیٹھ ملانی سے ہوئی۔ اس دوران وہ بھی تکلیف میں تھے اور ہم بھی۔ پاٹیداروں کو بہادر بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں متحد رہنا چاہئے۔ یہ بہت اہم ہے۔

نوپور شرما کیس پر بابا نے کہا کہ بی جے پی کے سابق ترجمان کو اس طرح نہیں بولنا چاہئے تھا۔ کسی کے نبی کی توہین کرنا غلط ہے۔ لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ہمارے آباؤ اجداد کو اتنا بتایا جاتا تو کچھ نہ ہوتا۔ لیکن ساری دنیا ان کی نبی کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہوئی۔ نوپور نے جو کہا وہ غصے میں کی ہوئی بات تھی ۔ وہ دوسرے ترجمان کے الزام کا جواب دے رہی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN