اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

افسران بھی یہ سمجھ گئے ہیں کہ کانگریس لیڈر کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا: راہل گاندھی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
افسران بھی یہ سمجھ گئے ہیں کہ کانگریس لیڈر کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا: راہل گاندھی
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ای ڈی کی جانب سے پانچ مرتبہ پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا جا چکا ہے۔ ان کے نام کوئی تازہ سمن جاری نہیں کیا گیا ہے، لہذا یہ سمجھا جا رہا ہے کہ فی الحال کے لئے تفتیشی ایجنسی کی پوچھ گچھ ختم ہو گئی ہے۔ ای ڈی کے دفتر میں پانچ دنوں تک ای ڈی کے سوالوں کا سامنا کرنے کے بعد راہل گاندھی نے آج پارٹی کارکنان سے خطاب کیا اور بتایا کہ ان کا تجربہ کیسا رہا۔ راہل گاندھی بدھ کے روز اے آئی سی سی کے دفتر پر کانگریس کے ستیہ گرہ سے خطاب کر رہے تھے۔ یہ ستیہ گرہ راہل گاندھی سے ای ڈی کی پوچھ گچھ اور اگنی پتھ اسکیم کے خلاف کیا گیا۔

پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ’’ای ڈی کے دفتر میں راہل گاندھی تنہا نہیں بیٹھا تھا، بلکہ اس کمرے میں کانگریس کا ہر لیڈر اور ہر کارکن بیٹھا ہوا تھا۔ ایک شخص کو تھاکایا جا سکتا ہے لیکن کانگریس پارٹی کے کروڑوں لیڈران اور کارکنان کو تھکایا نہیں جا سکتا۔‘‘ راہل گاندھی نے مزید کہا کہ ای ڈی کے دفتر میں صرف کانگریس کے لیڈران اور کارکنان ہی نہیں بیٹھے تھے بلکہ ہر وہ شخص بیٹھا ہوا تھا جو حکومت کے خلاف بے خوف ہو کر آواز اٹھاتا ہے۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مزید کہا ’’جو بھی ہندوستانی جمہوریت کی بقا کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں وہ تمام لوگ ای ڈی کے دفتر میں میرے ساتھ بیٹھے ہوئے تھا، پھر بھلا میں کیوں تھکوں گا!‘‘ بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس پارٹی کا مطلب ہی صبر و تحمل ہے، ورنہ بی جے پی میں تو ہاتھ جوڑ دو، پیشانی ٹیک دو، سچ مت بولو تو بھی آپ کا کام ہو جائے گا۔

راہل گاندھی نے کہا کہ ای ڈی کے افسران یہ اچھی طرح جان گئے ہیں کہ کانگریس کے لیڈر کو ڈرایا دھمکایا یا دبایا نہیں جا سکتا، کیونکہ کانگریس پارٹی سچائی کے لئے لڑتی ہے۔

دریں اثنا، راہل گاندھی نے اگنی پتھ اسکیم کے حوالہ سے بھی مرکزی حکومت پر حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ’ایک رینک، ایک پنشن‘ کی بات کرتے تھے لیکن اب ’نا رینک اور نا پنشن‘ ہے۔ نوجوان سخت محنت کریں گے اور اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے، ایک مرتبہ سبکدوشی کے بعد ان ہیں کوئی روزگار نہیں ملے گا۔ وہ ملک کی فوج کو کمزور کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ وہ قوم پرست ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو اگنی پتھ منصوبہ واپس لینا ہوگا۔ ہندوستان میں نوجوان جانتے ہیں کہ قوم کو مضبوط کرنے کے لئے حقیقی حب الوطنی کی ضرورت ہوتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN