اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس نےشہید مدثر کے اہل خانہ کی ایف آئی آر نہیں لکھی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پولیس نےشہید مدثر کے اہل خانہ کی ایف آئی آر نہیں لکھی
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کی طرف سے پیغمبر اسلام کے بارے میں تبصرے کے خلاف جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کی کارروائی میں گولی لگنے سے ایک نابالغ اور ایک نوجوان کی موت ہو گئی تھی۔

اس کارروائی میں جان گنوانے والے 15 سالہ مدثر عالم کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ تشدد کے10 دن بعد بھی پولیس نے ابھی تک ان کی شکایت پر ایف آئی آر درج نہیں کی ہے۔ ان کا الزام ہے کہ پولیس ایف آئی آر نہ لکھ کر قاتلوں کوبچارہی ہے۔

خاندان کا دعویٰ ہے کہ 10 جون کے تشدد کے دوران مبینہ طور پر گولی چلانے والے بھیروں سنگھ کی جانب سےایک کاؤنٹر شکایت درج کروائی گئی ہے۔

مدثر کے چچا شاہد ایوبی نے کہا،حکومت اپنی پولیس، اپنی انتظامیہ اور خود کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔شاہد نے بتایا کہ اہل خانہ کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ خاندان رانچی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کرے گا۔شاہد نے الزام لگایا، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت اپنی پولیس اور انتظامیہ کو شرمندگی سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ قاتلوں کو بھی بچانا چاہتی ہے۔

مدثر کو 10 جون کو گولی مار دی گئی تھی۔ انہیں شہر کے آر آئی ایم ایس اسپتال لے جایا گیا، جہاں رات میں انہوں نے دم توڑ دیا تھا۔ اسی رات تشدد کے دوران گولی لگنےسے 20 سالہ محمد ساحل کی بھی موت ہو گئی تھی۔مدثر 10ویں جماعت کے امتحان کے نتائج کا انتظار کر رہے تھے، ساحل نے 12ویں جماعت تک تعلیم حاصل کی تھی اور ایک موبائل شاپ میں کام کر رہے تھے۔ مدثر کے والد میوہ فروش ہیں، جبکہ ساحل کے والد آٹو چلاتے ہیں۔دی وائر نے مدثر کے اہل خانہ کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت کی تفصیلات پر اس سے قبل رپورٹ کی تھی اور اس میں تین لوگوں کے نام ہیں، بھیروں سنگھ، ششی شرد کرن، سونو سنگھ اور دیگر۔ اہل خانہ نے ان پر مندر کی چھت سے فائرنگ کرنے کا الزام لگایا تھا۔

Remember, the 15 year old Mudassir who was shot dead in Ranchi over the protests. His class tenth results arrived today. He passed his exam with first division. pic.twitter.com/mfYXkQgXwS

— Rana Ayyub (@RanaAyyub) June 21, 2022

شکایت میں کہا گیا ہے کہ گولی باری کے بعد مسلم فریق نے بھی پتھراؤ شروع کردیا۔والد کی طرف سے کی گئی شکایت میں مزید کہا گیا ہے کہ ،وہیں سے افراتفری پھیل گئی، بھگدڑ کا ماحول پیدا ہو گیا۔ ایسے میں وہاں موجود پولیس والوں نے مسلم فریق کو نشانہ بناتے ہوئے اے کے 47 اور پستول سے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ ایک طرف مندر کی چھت اور دوسری طرف سڑک پر موجود پولیس اہلکاروں کی مسلسل فائرنگ کی وجہ سے بھگدڑ میں ایک گولی میرے بیٹے کے سر میں لگی اور وہ خون میں لت پت سڑک پر گر گیا۔دی وائر کے ذریعے ڈیلی مارکیٹ تھانے سے رابطہ کرنے پربتایا گیا کہ پولیس نے شکایت موصول ہونے کی جانکاری جاری کر دی ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ایف آئی آر درج کی گئی ہے تو تھانہ انچارج نے کوئی جواب نہیں دیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN