اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راجستھان میں ایم ایل ایز کو 10کروڑ بانٹے تھے ،گہلوت کا بی جے پی پر الزام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راجستھان میں ایم ایل ایز کو 10کروڑ بانٹے تھے ،گہلوت کا بی جے پی پر الزام
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

مہاراشٹر میں ایم وی اے حکومت پر سیاسی بحران کے درمیان راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ملک میں اپوزیشن پارٹیوں کے زیر انتظام مختلف ریاستی حکومتوں کو گرانے کی سازشیں چل رہی ہیں۔ انہوں نے راجستھان میں 2020 کے دور کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت بھاری رقم تقسیم کی گئی تھی لیکن پارٹی کے قانون ساز وفادار رہے۔

انہوں نے کہا، ’’مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہے کہ راجستھان کے ارکان اسمبلی 34 دن تک میرے ساتھ رہے، انہیں وفاداری تدبیل کرتے ہی 10 کروڑ روپے کی پہلی قسط دینے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن پھر بھی وہ باغی نہیں ہوئے۔ حال ہی میں ہم ریاست کی تینوں راجیہ سبھا کی سیٹوں کو حاصل کیا ہے۔‘‘

گہلوت نے دہلی میں میڈیا سے کہا، "ہم بار بار کہہ رہے ہیں کہ آئینی اصولوں کی خلاف ورزی ہو رہی ہے اور جمہوریت خطرے میں ہے۔ اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے کہ مدھیہ پردیش کی (کمل ناتھ کی قیادت والی کانگریس) حکومت کو گرا دیا گیا تھا۔ ہم نے سنا ہے کہ ہر ایم ایل اے کے ساتھ 25 کروڑ، 30 کروڑ، 35 کروڑ روپے کے سودے ہوئے ہیں۔ یہ ان کے لیے ایک نیا تجربہ تھا اور انہیں کامیابی ملی۔ راجستھان میں ہم ان کی بدفعلیوں کو وقت پر سمجھ گئے اور چوکنا ہوگئے۔‘‘

انہوں نے کہا، "میں مہاراشٹر میں کی گئی سازش کے بارے میں سن رہا ہوں۔ قانون سازوں کو سورت لے جایا گیا ہے۔ یہ ان کی (بی جے پی) کی حکومت گرانے کی کوشش ہے، جو دنیا کے سامنے آ چکی ہے۔ انہوں نے اتنی بڑی سازش کی۔ یا تو وہ جانتے ہیں یا ان کی روح جانتی ہے کہ یہ کیسے ہوا، تجارت کیسے ہونے والی ہے، کیا سودے ہوں گے۔”

انہوں نے این سی پی کے اجیت پوار کے ساتھ فڑنویس کی قلیل مدتی حکومت کو یاد کرتے ہوئے کہا ’’ایم وی اے حکومت کے اقتدار میں آنے سے پہلے مہاراشٹر میں جو ‘تماشا’ ہوا وہ سب نے دیکھا۔ انہوں نے کہا، "اچانک صبح 6.30 بجے حلف لیا گیا، مبارکبادوں کی بارش شروع ہوگئی۔ حلف لینے والے دیویندر فڑنویس نے ٹوئٹ کیا کہ ‘مودی ہے تو ممکن ہے’ لیکن پھر انہیں استعفی دینا پڑا۔”

دہلی میں کانگریس ہیڈکوارٹر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے گہلوت نے کہا، "پہلے یہ مدھیہ پردیش میں ہوا، پھر راجستھان میں۔ اب مہاراشٹر میں۔ حکومتوں کو گرانے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ یہ جمہوریت کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ یہ قسطائی لوگ ہیں، جو جمہوریت کا نقاب اوڑھے ہوئے ہیں وہ جمہوریت پر یقین نہیں رکھتے بلکہ جمہوریت کے نام پر سیاست کر رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN