اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسلاموفوبیا پر ملیشیا کی بھارت کو وارننگ ،جنوب ایشیا ئی ممالک کا ری ایکشن ہوسکتا ہے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اسلاموفوبیا پر ملیشیا کی بھارت کو وارننگ ،جنوب ایشیا ئی ممالک کا ری ایکشن ہوسکتا ہے
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

بی جے پی رہنماؤں کے پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع ریمارکس کے خلاف سرکاری طور پر احتجاج کرنے والے اسلامی ملک ملیشیا نے ایک بار پھر اسلامو فوبیا پر بیان دیا ہے۔ ملیشیا کے وزیر خارجہ داتوک سیری سیف الدین عبداللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا سے جنوب مشرقی ایشیائی خطے اور دیگر ممالک پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

ملیشیاکے وزیر خارجہ نے یہ باتیں اپنے تین روزہ دورہ ہندوستان کے دوران ملیشیا کی خبر رساں ایجنسی برنامہ سے بات چیت میں کہیں۔ سیف الدین ہندوستان-آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے ہندوستان میں تھے۔

ملیشیاکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آسیان ممالک میں مسلمانوں کی بڑی آبادی ہے اور اس طرح کے اسلام فوبک واقعات مسلمانوں کو متاثر کر سکتے ہیں کیونکہ ان دنوں خبریں تیزی سے پھیلتی ہیں۔

انہوں نے کہا، ‘جو چیزیں ہندوستان میں ہوتی ہیں ان کا اثر ہو سکتا ہے۔ اگر ہم محتاط نہیں رہے تو ردعمل ہو سکتا ہے اور یہ وہ نہیں جو ہم چاہتے ہیں۔

سیف الدین نے کہا کہ مختلف مذاہب کے لوگوں کے درمیان افہام و تفہیم کو فروغ دینے کی ضرورت ہے اور تجویز پیش کی کہ ملیشیا اور ہندوستان اس سمت میں ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر کام کرنے کے لیے آگے آئیں۔ انہوں نے کہا کہ ملیشیا اور ہندوستان کو اپنے پرانے تعلقات کے پیش نظر اس مسئلہ پر مل کر کام کرنا چاہئے۔

ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے دو رہنماؤں کی طرف سے پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں ایسے واقعات کا اعادہ نہیں ہونا چاہئے۔’ملیشیا کو ان مسائل کو فعال طور پر حل کرنا چاہیے،‘‘ وزیر نے کہا۔ بہتر ہو گا کہ ہم بھارت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کریں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist