اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پوار نے سنبھالی کمان،کہا سرکار بچانے کے لیے کچھ بھی کریں گے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پوار نے سنبھالی کمان،کہا سرکار بچانے کے لیے کچھ بھی کریں گے
124
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :(ایجنسی)

مہاراشٹر میں سیاسی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ مہا وکاس اگھاڑی کے لیے زمینی صورتحال اب بھی بہت مشکل ہے اور اکثریت برقرار رکھنا ایک چیلنج ثابت ہو رہا ہے۔ اس دوران این سی پی نے اپنے لیڈروں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی ہے۔ اس میٹنگ میں شرد پوار کی جانب سے کئی نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میٹنگ کے دوران شرد پوار نے پارٹی لیڈروں سے کہا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال پر گہری نظر رکھیں۔ سب کچھ سمجھنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ ان کے بیان سے صاف ہے کہ این سی پی ابھی کوئی جلد بازی نہیں کرنے والی ہے۔ اس وقت کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ، این سی پی کے سربراہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ پارٹی کو شیو سینا کا ساتھ نہیں چھوڑنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی باغی ہونے والے ایم ایل اے کو واپس لانے کے لیے شیو سینا کی مدد کرنی ہوگی۔ اس سے پہلے شرد پوار نے کہا تھا کہ وہ شیوسینا کے اندرونی معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے۔ لیکن اب جب کہ حکومت پر بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے، وہ بھی فعال کردار ادا کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے یہاں تک کہا کہ حکومت بچانے کے لیے کچھ بھی کیا جائے گا اور جو بھی باغی ہوئے ہیں، انہیں بھی قیمت چکانی پڑے گی ۔

بحث اس مسئلہ پر بھی تھی کہ کیا سنجے راوت کے علیحدگی کے بیان کے بعد این سی پی کو حکومت میں رہنا چاہئے۔ کیا اسے مہا وکاس اگھاڑی سے الگ ہو جانا چاہئے؟ بتایا جا رہا ہے کہ شرد پوار کی جانب سے یہ سوال پارٹی کے سامنے رکھا گیا ہے، اس پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پارٹی کے سینئر لیڈروں نے اپنی رائے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شیو سینا اپنے باغی ایم ایل اے کو ایک ساتھ لے آتی ہے تو ایسی صورت حال میں کانگریس اور این سی پی دونوں کے لیے پریشانی پیدا ہو سکتی ہے کیونکہ ان کی پارٹی کے کئی لیڈر اس اتحاد کے خلاف چل رہے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران اجیت پوار نے یہ واضح کر دیا ہے کہ پارٹی آخر تک ادھو ٹھاکرے کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ اس حکومت کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ دوسری طرف، چونکہ کچھ شیوسینک ایم ایل اے نے الزام لگایا کہ انہیں این سی پی کے سرپرستوں کے ذریعہ ضروری فنڈ نہیں دیا گیا، اجیت پوار نے صرف اتنا کہا کہ یہ تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کی پارٹی نے کبھی ترقی میں رکاوٹ نہیں ڈالی۔

ویسے این سی پی کے علاوہ کانگریس کی طرف سے بھی میٹنگوں کا دور شروع ہو گیا ہے۔ میٹنگ میں کانگریس نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت بچ جائے گی اور ایکناتھ شندے 37 ایم ایل ایز کی حمایت حاصل نہیں کر پائیں گے۔ میٹنگ میں واضح کیا گیا ہے کہ جب تک شیو سینا کھل کر یہ نہیں کہتی کہ وہ بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانا چاہتی ہے، مہا وکاس اگھاڑی متحد رہنے والی ہے، حکومت بھی قائم رہے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN