اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف سنیکت کسان مورچہ کا احتجاج

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف سنیکت کسان مورچہ کا احتجاج
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

مسلح افواج میں بھرتی کے لیے اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت جاری ہے۔ جمعہ کو سنیکت کسان مورچہ نے اس اسکیم کے خلاف ملک بھر میں کئی ضلع اور تحصیل ہیڈکوارٹرز پر پرامن احتجاجی مظاہرے کئے۔ بتا دیں کہ گزشتہ دنوں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بہار، اتر پردیش سے لے کر تلنگانہ تک پرتشدد مظاہرے ہوئے تھے۔

اس دوران ریلوے املاک کو بھی کافی نقصان پہنچا تھا۔ اتر پردیش اور بہار میں پولیس نے بڑے پیمانے پر ایف آئی آر درج کیں اور سیکڑوں گرفتاریاں کیں۔

اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت کرتے ہوئے سنیکت کسان مورچہ کے کارکنوں نے اس اسکیم کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کئی مقامات پر کلکٹریٹ کے سامنے احتجاج کرکے ایک میمورنڈم بھی پیش کیا ہے۔

سنیکت کسان مورچہ نے مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر زبردست مظاہرہ کیا تھا اور ایک سال تک مسلسل دھرنا دیا تھا۔ اس کے بعد مرکزی حکومت کو زرعی قوانین کو واپس لینا پڑا تھا۔

ورون گاندھی نے پھر ٹویٹ کیا

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ایک بار پھر اگنی پتھ اسکیم کو لے کر ٹویٹ کیا ہے۔ ورون نے کہا ہے کہ قلیل مدت کے لیے خدمات انجام دینے والے اگنی ویر پنشن کے حقدار نہیں ہیں، تو پھر عوامی نمائندوں کو یہ ’سہولت‘ کیوں؟

انہوں نے کہا ہے کہ اگر نیشنل گارڈز کو پنشن کا حق نہیں ہے تو وہ بھی خود کی پنشن چھوڑنے کے لئے تیار ہیں۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ کیا ہم ایم ایل اے؍ ایم پی اپنی پنشن چھوڑکر یہ یقینی نہیں بنا سکتے ہیں کہ اگنی ویروں کو پنشن ملے ؟

دوسری جانب حکومت اس منصوبے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ ائیر فورس اور آرمی میں بھرتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ فوج کے کئی سابق افسران نے بھی اگنی پتھ منصوبے کی مخالفت کی ہے، جب کہ کئی سابق افسران جو فوج میں تھے، اس منصوبے کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔ مرکزی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اسکیم نوجوانوں کے لیے فائدہ مند ہے اور انہیں اپوزیشن پارٹیاں گمراہ کر رہی ہیں۔

گزشتہ دنوں مرکزی حکومت اور پرائیویٹ کمپنیوں کی جانب سے اگنی ویر کے لیے کئی بڑے اعلانات بھی کیے گئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN