اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بالغ بیٹی بھی باپ سے گزارہ بھتہ کی حقدار،کورٹ کا فیصلہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بالغ بیٹی بھی باپ سے گزارہ بھتہ کی حقدار،کورٹ کا فیصلہ
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

عدالت نے بالغ بیٹی کی گزارہ بھتہ کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے باپ سے کہا ہے کہ بیٹی کو دس ہزار روپے بطور کفالت ادا کریں۔ عدالت نے باپ کی اس دلیل کو خارج کردی کہ بیٹی بالغ ہے، اب وہ گزارہ بھتہ مانگنے کا حق نہیں رکھتی۔

ککڑڈوما کورٹ کی فیملی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ قانون کے مطابق بیٹی نہ صرف بالغ ہونے تک بلکہ شادی سے پہلے تک اپنے تمام اخراجات باپ سے لے سکتی ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ اگر باپ یہ کہے کہ وہ مالی طور پر کمزور ہے اور بیٹی کو کفالت نہیں دے سکتا تو بیٹی باپ کی حیثیت کے مطابق کفالت کی حقدار ہوگی۔

اعلیٰ تعلیم کا خرچہ بھی باپ برداشت کرے گا:

اس معاملے میں 19 سالہ بیٹی نے عدالت کے سامنے باپ سے اعلیٰ تعلیم کے اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔ باپ پیشے کے اعتبار سے تاجر ہیں لیکن بیٹی کے بالغ ہونے کی وجہ سے تعلیم کے اخراجات اٹھانے کو بھی تیار نہیں تھا۔ باپ کا کہنا تھا کہ وہ بچپن سے ہی اپنی والدہ کے ساتھ ہے، اس لیے اگر بیٹی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہے تو یہ ان کی ذمہ داری نہیں ہے۔ جس پر عدالت نے باپ کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ باپ بچوں کے لیے چھت کی طرح ہوتا ہے۔ بے شک بیٹی الگ رہ رہی ہے لیکن اگر باپ بیٹی کو اعلیٰ تعلیم دلانے کی صلاحیت رکھتا ہے تو اسے یہ فرض ادا کرنا ہوگا۔ عدالت نے باپ کو بیٹی کی اعلیٰ تعلیم کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ ایک 19 سالہ لڑکی کی ماں اور باپ سات سال قبل طلاق ہو گئی تھی۔ باپ نے دوسری شادی کر لی ہے۔ماں ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر ہے۔ لڑکی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ماں کی تنخواہ سے وہ بمشکل گھر چلا پاتی ہے جب کہ اس کے والد بزنس مین ہیں۔ ان کی ماہانہ آمدنی بھی تین لاکھ روپے سے زیادہ ہے لیکن وہ اخراجات ادا نہیں کر رہے۔

عدالت نے کہا کہ بیٹی کے لیے قانون خاص طور پر یہ کہتا ہے کہ بیٹی اس وقت تک باپ کی ذمہ داری ہے جب تک کہ وہ اپنے اخراجات خود اٹھانے کے قابل نہ ہو جائے۔ شادی کے بعد یہ ذمہ داری خود بخود اس کے شوہر پر منتقل ہو جاتی ہے۔ اس سے پہلے باپ کسی بھی حالت میں بیٹی کے اخراجات برداشت کرنے سے بچ نہیں سکتا۔

15لاکھ کا ٹرن اوور پھر بھی آنا کانی

باپ کی جانب سے عدالت میں داخل کیے گئے حلف نامے میں یہ بھی مانا گیا ہے کہ ان کا سالانہ ٹرن اوور 15 لاکھ روپے سے زیادہ ہے۔ باپ کی مالی حالت بہتر ہونے کے باوجود وہ اپنی بیٹی پر خرچ کرنے سے آنا کانی کررہا تھا۔ ایسے میں تمام حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت نے والد کو بیٹی کی کفالت سمیت اس کی تعلیم کے اخراجات برداشت کرنے کا حکم دیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN