اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی : لٹین زون میں مظاہرے کے لیے آدھار کارڈ دکھانے سمیت کڑی شرائط پوری کرنی ہوں گی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی : لٹین زون میں مظاہرے کے لیے آدھار کارڈ دکھانے سمیت کڑی شرائط پوری کرنی ہوں گی
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

نئی دہلی کے لٹین زون میں مظاہرے کے لیے اب لوگوں کو آدھار کارڈ اور دیگر شناختی کارڈ ساتھ لانے ہوں گے۔ تب ہی مظاہرے کی اجازت ہوگی۔ یہ شرائط سماج دشمن عناصر کے خلاف شکنجہ کسنے کے لیے کی لگائی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ احتجاجی مقام کے انٹری پوائنٹ پر ہی مظاہرین کی ویڈیو گرافی کی جائے گی۔ امراجالا کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی ضلع کی ڈی سی پی امروتھا گگولوتھ نے ایک حالیہ میٹنگ میں یہ حکم دیا ہے۔

نئی دہلی ضلع کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ جب منتظم احتجاج کی اجازت لینے کے لیے آتے ہیں تو انہیں کم از کم ایک گھنٹہ پہلے مظاہرین کی فہرست دینا ہوگی۔ چار رضاکاروں کے نام بھی بتانے ہوں گے جو احتجاجی گیٹ پر کھڑے ہو کر بتائیں گے کہ وہ ان کے احتجاجی ہیں۔ رضاکاروں کے کہنے کے بعد ہی مظاہرین مظاہرہ کر سکیں گے۔ آدھار کارڈ اور شناختی ثبوت انٹری پوائنٹ پر ہی دکھانا ہوگا۔ اگر کسی کے پاس یہ دستاویزات نہیں ہیں تو انہیں مظاہرے میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔

سماج دشمن عناصر کی نشاندہی میں آسانی ہوگی

پولیس کے اس قدم سے احتجاج میں زیادہ مظاہرین کو شامل ہونے سے روکا جاسکےگا۔ پولیس نے جتنے مظاہرین کو اجازت دی ہے، وہ مظاہرے میں شرکت کر سکیں گے۔ زیادہ بھیڑ نہیں ہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ مظاہرے میں ملوث سماج دشمن عناصر اور شرپسندوں کو روکا جائے گا۔ اب اگر شرپسند عناصر مظاہرے میں شامل ہوتے ہیں تو پولیس کی اس نئے قواعد سے ان لوگوں کی شناخت میں آسانی ہوگی۔ اگر احتجاج کے دوران کوئی اشتعال انگیزی کرتا ہے اور اس سے فساد ہوجاتے ہیں تو پولیس کے اس نئے قدم سے ملزم کی شناخت کرنا آسان ہوگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist