اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تیستا کی گرفتاری پر مختلف حلقوں نے اٹھائے سوال، فوری رہائی کا مطالبہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تیستا کی گرفتاری پر مختلف حلقوں نے اٹھائے سوال، فوری رہائی کا مطالبہ
58
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

انسانی حقوق کی ایک درجن سے زیادہ تنظیموں ، وکلاء اور کئ سیاسی و غیر سیاسی تنظیموں نے تیستا سیتلواڑ کی گرفتاری پر گجرات پولیس اور سپریم کورٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے،جن میںخصوصی ایلچی اقوام متحدہ میری لالر بھی شامل ہیں ۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے ایک بیان جاری کیا جس میں ہندوستانی حکام کی جانب سے سیتلواڑکی حراست کی مذمت کی گئی۔ بیان میں کہا ہے کہ’’ممتاز انسانی حقوق کارکن @TeestaSetalvad کی ​​بھارتی حکام کی طرف سے حراست ان لوگوں کے خلاف براہ راست انتقامی کارروائی ہے جو اپنے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر سوال اٹھانے کی جرات کرتے ہیں۔ ‘‘ انسانی حقوق کے کارکنوں کو ان کے جائز انسانی حقوق کے اقدامات پر نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ ہندوستانی حکام کو @TeestaSetalvad کو فوری طور پر رہا کرنا چاہیے، اور ہندوستانی سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے محافظوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرنا چاہیے۔ انڈین امریکن مسلم کونسل نے سیتلواڑ اور سری کمار کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی اور سنجیو بھٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر گجرات پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

انڈین امریکن مسلم کونسل نے سیتلواڑ اور سری کمار کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی اور سنجیو بھٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر گجرات پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کونسل نے اپنے بیان میں مزید کہا ’گجرات کے قتل عام سے متعلق کئی ہائی پروفائل کیسوں میں، مجرموں کو بدنام زمانہ اور سمجھوتہ کرنے والی ایس آئی ٹی نے یا تو بری کر دیا ہے یا مجرم ثابت ہونے کے بعد ضمانت دی گئی ہے۔‘

سی پی آئی (ایم) نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے، ’گجرات پولیس کے ذریعہ انسانی حقوق کی ایک انتھک محافظ تیستا سیتلواڑ کی مشکوک بنیادوں پر‘ گرفتاری کی سخت مذمت کی ہے۔ سی پی آئی (ایم) نے ان کی رہائی اور‘جھوٹے الزامات کو واپس لینے‘ کا مطالبہ کیا۔

مکتوب انڈیا کے مطابق جماعت اسلامی ہند نے ٹویٹ کیا’انسانی حقوق کی کارکن تیستا سیتلواڑ کی گرفتاری انتہائی افسوسناک ہے۔ ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ عوام کے حقوق کے لیے اٹھنے والی آوازوں کو دبانے سے ہماری جمہوریت کمزور ہوگی اور ہندوستان کمزور ہوگا۔ ہم ہندوستان کے لوگوں کو چوکس اور ذمہ دار رہنے کی ضرورت ہے۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے صدر او ایم اے سلام نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ تیستا سیتلواڑ اور سابق ڈی جی پی آر بی سری کمار کے خلاف گجرات پولیس کے اقدام کی مذمت کرتا ہے۔ انہیں فرقہ وارانہ سیاست کے خلاف کھڑے ہونے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تیستا فرقہ وارانہ تشدد کے متاثرین کی مدد کرتی رہی ہے۔ سلام نے کہا کہ سیکولر آوازوں کو خاموش کرنے کی کوششوں کی مخالفت کی جانی چاہیے۔

مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد اور ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر قاسم رسول نے بھی ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر منصفانہ قدم بتایا۔

واضح رہے ذکیہ جعفری کی عرضی سپریم کورٹ سے خارج ہونے کے ایک دن بعد ہی گرفتاری کی کارروائی عمل میں آئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN