اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مہاراشٹر :نئے سی ایم فڈنویس نہیں، ایکناتھ شندے ہوں گے !

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مہاراشٹر :نئے سی ایم فڈنویس نہیں، ایکناتھ شندے ہوں گے !
114
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: (ایجنسی)

مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کے بعد دیویندر فڈنویس اور ایکناتھ شندے نے ایک پریس کانفرس سے خطاب کیا۔ دونوں لیڈران نے گورنر سے ملاقات کر کے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا اس کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ فڈنویس نے اعلان کیا کہ مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے ہوں گے۔

اپنے بیان میں دیویندر فڈنویس نے کہا کہ مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے دوران عوامی رائے (مینڈیٹ) کی توہین کی گئی تھی کیونکہ عوام نے مہاوکاس اگھاڑی کو اکثریت نہیں دی تھی۔ انتخابات کے بعد بی جے پی سب سے بڑی پارٹی بنی تھی۔ بی جے پی – شیو سینا نے اتحاد میں انتخاب لڑا تھا لیکن شیو سینا نے کانگریس اور این سی پی کے ساتھ ملک کر حکومت سازی کی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اس دوران بالا صاحب ٹھاکرے کے نظریات کو بھی طاق پر رکھ دیا گیا۔

اس دوران ایکناتھ شندے نے کہا کہ وہ مہاراشٹر کی ترقی کے لئے بی جے پی کے ساتھ آئے ہیں۔ اس سے پہلے خبر تھی کہ دیویندر فڈنویس آج شام 7.30 بجے وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لینے جا رہے ہیں، تاہم اب غیر متوقع طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ ایکناتھ شندے ریاست کے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایکناتھ شندے آج شام 7.30 بجے حلف لینے جا رہے ہیں۔

گزشتہ روز ادھو ٹھاکرے کے استعفیٰ دینے کے بعد سے ہی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ دیویندر فڈنویس وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لینے جا رہے ہیں۔ قبل ازیں، دیویندر فڈنویس، ایکناتھ شندے کے ساتھ گونر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کے لئے پہنچے۔ جہاں انہوں نے حکومت سازی کے لئے دعوی پیش کرتے ہوئے قانون سازوں کی حمایت سے متعلق فہرست ان کے حوالہ کی۔

شندے دھڑے کے ایک لیڈر دیپک کیسرکر نے کہا کہ شیوسینا ایک ہی ہے صرف اسمبلی میں پارٹی کے دو دھڑے بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون ساز پارٹی کے لیڈر آج بھی ایکناتھ شندے ہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کسی کی پشت میں خنجر نہیں مارا ہے، سنجے راؤت اس طرح کے بیان صرف لوگوں میں ناراضگی پیدا کرنے کے لئے دے رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN