اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مانیسر: پنچایت میں مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی مانگ، ہتھیار رکھنے کا مشورہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مانیسر: پنچایت میں مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی مانگ، ہتھیار رکھنے کا مشورہ
86
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مانیسر ؍ چنڈی گڑھ :(ایجنسی)

ہریانہ کے مانیسر میں ‘’سمست ہندو سماج‘ کے بینر تلے پنچایت کا انعقاد کیا گیا۔ اس پنچایت کے پوسٹر میں ’جہادی طاقتوں‘ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی بات کہی گئی تھی۔ پنچایت میں مقررین نے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی کال دی ۔

اس پنچایت میں تقریباً 200 لوگوں نے حصہ لیا، پنچایت میں شامل لوگ مانیسر اور اس کے آس پاس کے گاؤں کے رہنے والے تھے۔

हरियाणा के मानेसर में आज 'समस्त हिन्दू समाज' के बैनर तले पंचायत का आयोजन हुआ.पंचायत में मुस्लिम दुकानदारों की पहचान की जांच करने के लिए प्रशासन को 7 दिन का समय दिया गया है और कहा गया है की 'अवैध' दुकानदारों को हटाया नहीं गया तो आगे कार्रवाई की जाएगी.@TheQuint @QuintHindi pic.twitter.com/3FqIvbL8L4

— Mukul Singh Chauhan (@mukulschauhan) July 3, 2022

وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے لیڈران موجود تھے

حالانکہ پنچایت میں شامل لوگ ’سمست ہندو سماج‘ کے بینر تلے جمع ہوئے تھے، لیکن وہاں موجود لوگوں میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکن اور لیڈر شامل تھے۔ بجرنگ دل کے مونو مانیسر اور گئو رکشا دل کے دھرمیندر مانیسر اور وی ایچ پی مانیسر کے جنرل سکریٹری دیویندر سنگھ بھی وہاں موجود تھے۔

جج کے خلاف مواخذے کا مطالبہ

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو لوگوں کے جذبات بھڑکانے پر پھٹکار لگائی تھی اور ملک میں پیدا ہونے والے فرقہ وارانہ ماحول کے لیے انہیں ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ اس معاملے پر جسٹس سوریہ کانت کے مواخذے کی بات بھی پنچایت میں کہی گئی۔

فون کے بجائے ہتھیار رکھنے کی اپیل

مقررین نے پنچایت میں موجود تمام لوگوں سے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے فون کے بجائے ہتھیار رکھیں۔ کہا گیا کہ فون آپ کی حفاظت نہیں کرے گا جبکہ ہتھیار آپ کو ’جہادیوں‘ سے محفوظ رکھے گا۔

وی ایچ پی مانیسرکے جنرل سکریٹری دیویندر سنگھ جنونیت سے ملک کو برباد کیا جا رہا ہے اور جو لوگ اپنی شناخت چھپاکر یہاںرہ رہے ہیں ان کی شناخت کرنے کے لئے میمورنڈم انتظامیہ کو دے رہے ہیں ۔ ایک ہفتہ کا وقست دیا جاتا ہے انتظامیہ کو ان کی جانچ کریں اور غیر قانونی لوگوں کو باہر کرے اگر انتظامیہ ایسا نہیں کرتا ہے تو آگے ہندو سماج پھر کارروائی کرے گا۔

انتظامیہ کو میمورنڈم پیش کیا گیا

پنچایت میں شامل تمام لوگوں کے دستخط کرنے کے لیے درخواست دی گئی اور اسے ڈیوٹی مجسٹریٹ سجن سنگھ کے حوالے کیا گیا اور کہا گیا کہ اگر انتظامیہ نے مناسب کارروائی نہ کی تو ایک ہفتے بعد پنچایت دوبارہ بلائی جائے گی۔

کمیٹی بنائی جائے گی

پنچایت میں گاؤں کی سطح پر ایک کمیٹی بنانے کو کہا گیا، جو اس بات کی نگرانی کرے گی کہ آیا کوئی مسلمان نام بدل کر کاروبار کر رہا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی خیال رکھنے کو کہا گیا کہ مسلم طبقہ کے دکانداروں سے سامان یا کوئی سہولت نہ لی جائے۔

یہ پہلی بار نہیں ہے کہ اس طرح کی پنچایت کا انعقاد کیا گیا ہو جہاں کسی خاص برادری کا بائیکاٹ کرنے کی بات کہی گئی ہو۔ اس سے پہلے بھی کئی مواقع پر ایسا کیا جا چکا ہے۔ دہلی کے بروری، ہریانہ کے نوح، اتراکھنڈ کے روڑکی اور پریاگ راج میں بھی مہاپنچایتیں منعقد کی گئی ہیں جس میں مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی کال دی گئی۔

یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ یہ پروگرام پولیس انتظامیہ کی موجودگی میں کیا گیا تھا اور مقررین کی تقاریر کے دوران پولیس وہاں موجود تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN