نئی دہلی: مرکزی حکومت نے کہا کہ پورے ملک میں یونیفارم سول کوڈ لانے کا ان کا فی الحال کوئی خیال نہیں ہے، لیکن ریاستی حکومتیں ایسا قانون لانے کے لئے آزاد ہیں۔ مرکزی حکومت کی طرف سے وزیر قانون کرن رججو نے جمعہ کو پارلیمنٹ میں ایک سوال کے جواب دیتے ہوئے یہ واضح کیا کہ مرکزی حکومت فی الحال پورے ملک میں یونیفارم
سول کوڈ لانے پر کوئی غور نہیں کر رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس کی ایک وجہ یہ ہے









