اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کرناٹک کےسرکاری رہائشی اسکولوں میں سنگھ کو تربیتی کیمپ لگانے کی اجازت:ایس ایف آئ کا دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کرناٹک کےسرکاری رہائشی اسکولوں میں سنگھ کو تربیتی کیمپ لگانے کی اجازت:ایس ایف آئ کا دعویٰ
166
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلورو: طلباء، مسلم تنظیموں اور کارکنوں نے منگل کو یہ دعویٰ کیا کہ حکمراں بی جے پی حکومت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کو کرناٹک کے سرکاری رہائشی اسکولوں میں طلباء کے لیے تربیتی کیمپ منعقد کرنے کی اجازت دے رہی ہے خبر رساں ایجنسی آئ اے این ایس کے مطابق اسٹوڈنٹ فیڈریشن آف انڈیا (ایس ایف آئی) کے ریاستی سکریٹری واسودیو ریڈی نے کہا: "کرناٹک میں حکمراں بی جے پی آر ایس ایس کے کیمپوں کو مرارجی دیسائی رہائشی تعلیمی اداروں میں چلنے کی اجازت دے رہی ہے، جسے فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا، "اگر آر ایس ایس کے ذریعہ کیمپوں کے انعقاد کو روکا نہیں گیا تو، ایس ایف آئی ریاست گیر ایجی ٹیشن شروع کرے گی۔”انہوں نے کہا کہ فی الحال یہ کیمپ شمالی کرناٹک کے کولاراوربیدر کے مولباگل تعلقہ میں منعقد کیاجا رہا ہے۔

"آر ایس ایس، جو ایک فرقہ وارانہ طاقت کے طور پر جانا جاتا ہے، طلباء کے لیے کیمپ منعقد کرنے کی اجازت ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہسماجی بہبود کی ترقی کے وزیر کوٹا سری نواسا پجاری نے خود طلبہ کے لیے کیمپ منعقد کرنے کی سفارش کی ہے،‘‘ ریڈی نے آگے کہا”یہ حکمراں بی جے پی کی طرف سے تعلیم کو بھگوا بنانے کا ایک حصہ ہے۔ بی جے پی فرقہ پرستی کے اس نظریے کو حجاب کے تسلسل، اسکول کے نصاب پر نظرثانی کے مسائل کے ساتھ لے کر آرہی ہے۔ یہ حکمراں بی جے پی کی طرف سے تعلیمی اداروں کو آر ایس ایس کے حوالے کرنے کی کوشش ہے۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، ” انہوں نے مطالبہ کیا آر ایس ایس کے ان کیمپوں کو فوری طور پر بند کیا جانا چاہیے۔ ان کیمپوں میں ہتھیاروں کا استعمال اور جسمانی تربیت دی جا رہی ہے۔

آر ایس ایس سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ واسودیو ریڈی نے کہا کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ نرم ذہنوں پر ان کیمپوں کا کیا اثر پڑے گا۔ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تربیتی کیمپ (ٹریننگ کیمپ) منعقد کرنے کی اجازت دی گئی ہے اور یہ نوجوانوں کو یوگاسن، شخصیت کی نشوونما اور قوم پرستی کی تربیت دینے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ آئ اے این ایس کے مطابق پریرنا پرتشتھان کو کولار ڈسٹرکٹ کے رہائشی ہاسٹل میں ایک ہفتہ کیمپ منعقد کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔حکومت نے اترا کنڑ ضلع میں اکشے سیوا پرتشتھان کے ذریعے بھی اسی طرح کے کیمپ کی اجازت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی کرناٹک میں ایک اور کیمپ لگانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ –

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist