اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شاہجہاں پور: قرآن کے نسخے کو آگ لگانے کے واقعہ سے کشیدگی،بھاری پولیس فورس تعینات

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شاہجہاں پور: قرآن کے نسخے کو آگ لگانے کے واقعہ سے کشیدگی،بھاری پولیس فورس تعینات
172
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شاہجہاں پور اترپردیش کے شاہجہاں پور میں مسجد کے اندر قرآن کریم کے نسخے کو نذرآتش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ معاملہ سامنے آتے ہی مسلمان سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج شروع کر دیا۔ حالات کی نزاکت محسوس کرکے اعلیٰ

پولیس افسران پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے اور مشتعل لوگوں کوسمجھانا بجھانا شروع کردیا۔اے بی نیوز نے یہ خبر دی ہے ای بی پی نیوز نے آگے بتایا کہ مسجد میں پیش آنے والے (بے حرمتی کے) اس واقعے کے بعد ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے اندیشے کو دیکھ کر احتیاطی تدابیر کے تحت بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شاہجہاں پور مسجد کے امام، پولیس کے اعلیٰ افسران اور اعلیٰ شخصیات نے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔

اس دوران جائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پر کچھ شرپسند عناصر نے بیچ روڈ پر لگے بینر کو پھاڑ کر آگ لگا دی۔جس کے بعد پولیس نے فوراً موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اور ہلکی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے بھیڑ کو منتشر کیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ایس آنند کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آچکی ہے۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ جلد ہی سارا معاملہ بے نقاب ہو جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ایس آنند نے لوگوں سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔

شاہجہاں پور کے ایس پی ایس آنند نے کہا کہ ہمیں اطلاع ملی تھی کہ کوتوالی تھانہ علاقے کے ایک مذہبی مقام پر ایک مذہبی کتاب ( قرآن مجید)کے کچھ جلے ہوئے صفحات ملے ہیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لوگوں سے بات کی اور مقدمہ درج کر لیا۔ ہم سی سی ٹی وی فوٹیج بھی چیک کر رہے ہیں۔ پولیس فورس موقع پر تعینات ہے۔ واقعے کی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ جس کی بنیاد پر شناخت کی جا رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist