اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’آپ ‘کے وزیر عمران حسین پرآکسیجن ذخیرہ اندوزی کاالزام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’آپ ‘کے وزیر عمران حسین پرآکسیجن ذخیرہ اندوزی کاالزام

(فائل فوٹو)

76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
ملک میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے درمیان آکسیجن سلنڈراور دوسری ضروری چیزوں کی ذخیرہ اندوزی بھی ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ پولیس سے لے کر کورٹ تک تمام نے اس پر سخت رخ اپنارکھا ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ اب عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور وزیر عمران حسین پر بھی کارروائی ہو سکتی ہے۔ انہیں ہفتہ کو دہلی ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیاگیا ہے۔

عمران حسین پر آکسیجن ذخیرہ اندوزی کا الزام

آکسیجن کے ذخیرہ اندوزی کے الزام میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور وزیر عمران حسین کے خلاف دائر درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے یہ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کل سماعت کے دوران وزیر حاضر ہوں اور بتائیں کہ انہیں آکسیجن کہاں سے مل رہی ہے ، جسے وہ لوگوں میں بانٹ رہے ہیں۔ اس معاملے میں دہلی حکومت کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عدالت نے دہلی حکومت سے اس پر جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔

دہلی ہائی کورٹ نے وزیر کو پیش ہونے کا حکم دیا

در اصل دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ عمران حسین نے عدالت کی ہدایت پر عمل نہیں کیا ہے اور وہ آکسیجن جمع کررہے ہیں۔ اور وہ آکسیجن کی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں ۔ عمران حسین اپنے گھر پر آکسیجن سلنڈر کی جمع خوری کرکے بیٹھےہیں اور وہیں وہ عام لوگوں کو آکسیجن دے رہے ہیں۔ جبکہ آکسیجن براہ راست اسپتالوں کو پہنچائی جانی چاہئے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ وزیر کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج ہونا چاہئے۔
عدالت میں سماعت کے دوران دہلی حکومت نے کہا کہ اپنی دلیل رکھتے ہوئے کہاکہ اس معاملے میں حکومت کا موقف بہت واضح ہے۔ چاہے وہ گوتم گمبھیر ہوں یا اگر عمران حسین اگر کوئی اصولوں پر عمل نہیں کررہا ہے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist