اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گایتری منترسے ٹھیک ہوگا کورونا؟مریضوں پر ٹرائل شروع

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گایتری منترسے ٹھیک ہوگا کورونا؟مریضوں پر ٹرائل شروع
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
بھارت میں کورونا وائرس کے مہلک اثرات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ہر روز ریکارڈ اموات کے دوران حکومت زندگی بچانے والی دواؤں اور آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مستقل طور پر کام کر رہی ہے۔ تاہم دوسری طرف سرکاری محکمے بھی کورونا کے علاج کے لئے تکنیک تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کورونا سے بچنے کے لئے مریضوں پر گایتری منتر کے جاپ کا کلینکل ٹرائل کر رہا ہے۔

حکومت کی تیاری کیا ہے؟

یہ اطلاع ملی ہے کہ مرکزی حکومت رشی کیش میں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) کے تعاون سے گایتری منتر پر تحقیق کر رہی ہے تاکہ اسپتال میں داخل ہونے والے کورونا کے سنگین مریضوں کا علاج کیا جاسکے۔ اس کے لیے تقریباً 20 مریضوں کو اسٹیڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے ٹرائل میں شامل ڈاکٹروں نے 10-10 مریضوں کے دو گروپ بنائے ہیں۔ ان میں سے ایک گروپ کو صبح و شام پرانایام کے ایک گھنٹے کے سیشن کے علاوہ گایتری منترکا جاپ کرنے کو کہا گیا ہے ، جبکہ دوسرے گروپ کو کورونا کا اسٹینڈر ڈعلاج دیا جارہا ہے۔
ڈاکٹروں نے اس ٹرائل کومریضوں پر گایتری منتر اور پرانایام کے اثرات کو دیکھنے کے لئے کیا ہے۔ اس ریسرچ میں شامل ایمس کے پھیپھڑوں کی ماہر روچی دووا کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثرہ افراد کو پہلے ہی سانس لینے والی ایکسرسائز کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ لہٰذا ہم نے محسوس کیا ہے کہ مریضوں پر بھی گایتری منتر اور پرانایام کے اثرات کو دیکھنا چاہئے۔ اس کے کچھ فوائد ذہنی اثرات کے طور پر بھی ظاہر ہوسکتے ہیں۔

حکومت کی طرف سے دی گئی فنڈنگ

ایک رپورٹ کے مطابق مرکزی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی محکمہ نے اس اسٹڈی کے لئے تین لاکھ روپے کی گرانٹ دی ہے۔ تاہم اس اسٹڈی سے دو رہنے والے کچھ ریسرچ اسکالروں کاکہنا ہے کہ وہ سرکار کے فیصلے سے بالکل بھی نہیں حیران ہوئے ہیں۔ کیونکہ کچھ سائنسداں پہلے ہی اسے قدیم ہندوستان کی روایت سے وابستہ منصوبوں کی طرف جھکاؤ کے طور پر دیکھ چکے ہیں۔ اس تحقیق کے بعد اس رپورٹ کو شائع کرنے کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN