اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بیٹی رمپل جین نے ماں کو قتل کیا،ماربل کٹر سے جسم کے ٹکڑے کیے،گرفتار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
47
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی کی ایک 23 سالہ رمپل نے نے مبینہ طور پر اپنی 55 سالہ ماں کو بے رحمی سے قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے ٹکڑے کر کے گھر میں رکھ دیے۔ پولیس نے بیٹی کوگرفتار کر لیا ہے۔ رونگٹے کھڑے کرنے والی تفصیلات سامنے آئی ہی
جن ستا کی رپورٹ کے مطابق قاتل بیٹی نے نے لاش کے ٹکڑوں کو تقریباً دو ماہ تک اپنے گھر میں رکھا۔ اس دوران بدبو سے بچنے کے لیے چائے کا پاؤڈر، ایئر فریشنر کی 35-40 بوتلیں اور فنائل کا استعمال کیا۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم خاتون کا نام رمپل جین ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم خاتون نے جسم کو کاٹنے اور بدبو کو دبانے کے طریقے جاننے کے لیے انٹرنیٹ کا سہارا لیا۔
پولیس کے مطابق رمپل جین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی والدہ وینا مبینہ طور پر گزشتہ سال 27 دسمبر کو پہلی منزل سے گر گئیں۔ اپنے گھر کے نیچے ایک چینی ریستوراں میں کام کرنے والے دو افراد نے وینا کی گھر واپسی میں مدد کی۔ رمپل نے دعویٰ کیا کہ اس کی ماں، جسے سر کی چوٹوں سمیت متعدد چوٹیں آئیں، ان کی وجہ سے ہی انتقال کر گئیں۔
پولیس نے کہا کہ رمپل نے دعویٰ کیا کہ اسے خدشہ تھا کہ اسے اس کی ماں کی موت کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا اور اس لیے باقیات کو ٹھکانے لگانے کے طریقوں کے لیے انٹرنیٹ پر سرفنگ شروع کردی۔ اس نے بتایا کہ اس نے لاش کو کاٹنے کے لیے لال باغ مارکیٹ کے قریب ایک دکان سے الیکٹرک ماربل کٹر خریدا تھا۔
افسر نے کہا، "رمپل نے مبینہ طور پر جسم کو کاٹنے کے لیے الیکٹرک ماربل کٹر، درانتی اور چاقو کا استعمال کیا۔ بدبو کو دبانے کے لیے ایئر فریشنر، فنائل اور چائے کا پاؤڈر بھی استعمال کیا، تاکہ اس کے پڑوسیوں کو شک نہ ہو۔
تاہم پولیس ابھی تک قتل کے محرکات کا پتہ نہیں لگا سکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بیٹی کے درمیان جھگڑا ہوا کرتا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist