اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہمدرد یونیورسٹی میں حکیم عبدالحمید میموریل لیکچر، سرکردہ شخصیات نے خدمات کو یادکیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:جامعہ ہمدرد نئی دہلی میں سپورٹ سوسائٹی نئی دہلی باشتراک ہمدرد الومنائی ایسوسیشن کے زیر اہتمام حکیم عبدالحمید میموریل لکچرکااہتمام کیاگیا اس موقع پر حکیم عبد الحمید مرحوم کی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے پدم شری پروفیسر اختر الواسع نے ان کاایک واقعہ نقل کیا کہ حکیم عبدالحمید نے اپنے ذاتی اخراجات میں کچھ رقم بچا رکھی تھی ۔ اسوقت کے جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر کوایک خط لکھ کے رقم کے ساتھ بھیجا اور کہا اسکو یونیورسٹی کے کام میں استعمال کریں اس خط کے جواب میں وائس چانسلر نے لکھا کہ سب کچھ تو اپ ہی کی عنایت سے یونیورسٹی میں چل رہا ہے ۔یہ لکھ کےرقم واپس کردی بھر حکیم صاحب نےیہ کہتے ہوئے رقم واپس کردی کہ میں اپنے رب کے حضور مال وزر کے ساتھ نہیں جانا چاہتا
پروفیسر اشہر قدیر نے حکیم عبد الحمید اور جامعہ ہمدرد کے حوالے سے اپنامقالہ پیش کیا اور انھوں نے حکیم صاحب کے مشن کا تفصیلی تعارف کرایااور کہا کہ یہ سب کچھ حکیم صاحب کے خلوص اور اپنے سے گہری وابستگی کا مظہر ہے ۔
مہمان اعزازی ڈاکٹر شکیل احمد نے حکیم عبدالحمید کی طبی حذاقت کا ذکر کیا اور اپنا ایک واقعہ بتایا کہ ان سے ملاقات کے لئے بارہاکوشش کی لیکن رسائی ممکن نہ ہوسکی توپھرکسی طرح نمبر لگابحیثیت مریض ان سے ملاقات کی اور نبض دکھائی حکیم صاحب نے نبض دیکھا اور کہا اپ کس لئے آئے ہیں پھر پرچہ پے ھوالشافی لکھ کے دیدیا
مہمان اعزازی ڈاکٹر زبیر احمد اور پروفیس سہیل فاطمہ صاحبہ نے حکیم صاحب اور جامعہ ہمدرد کے حوالےسے گفتگو کی ۔ خوشگوار یادوں اور ادارہ کی ہمہ جہت ترقی ان کا قابل قدر کارنامہ ہے
مہمان خصوصی سید فاروق صاحب نے اپنے تعلقات اور انکے مشن کاذکر کیا ۔جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر آفشار عالم نے صدارتی خطبہ میں حکیم عبدالحمید کے وژن اور ان کے مشن کا ذکر کےاور کہا کہ وہ بے پناہ قوت ارادی اور عزم و استقلال کے حامل تھے ۔
اس موقع پر ہمدرد المنائی کے صدرپروفیسراصغرعلی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔اور آج کے دن کو ایک یاد گار قرار دیا کہ ہم اپنے ایک عظےم محسن کو یاد کررہے ہیں ۔پروگرام کا آغاز حکیم محمد اکرم السلام نے قرآن پاک کی تلاوت سے کیا۔
کلمات تشکر کا فریضہ ڈاکٹر فرقان احمد نے ادا کیا۔نظامت کے فرائض خالد مبشر نے ادا کیا. اس پروگرام کے روح رواں اور کنوینر ڈاکٹر اجمل اخلاق تھے.
شرکاء میں ڈاکٹر خورشید احمد انصاری ،ڈاکٹر محمد خالد،ڈاکٹر نازش احتشام ،ڈاکٹر محمد اکرم،،ڈاکٹر شعیب احمد،ڈاکٹر وسیم فراہی ، منیرعظمت ،پرویز احمد ، محمد جلیس ، ڈاکٹر عبید الرحمان وغیرہ نے شرکت کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN