اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نتیش سے بی جے کو اب بھی امید،اپنوں پر’کرم’ غیروں پر ‘ستم’

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بہار میں بی جے پی اب بھی نتیش کمار پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور ڈورے ڈال رہی ہے آر جے ڈی لیڈروں پر چھاپے اسی حکمت عملی کا حصہ ہیں جو آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی وہ وہی سماجی صف بندی پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس کی بنیاد پر این ڈی اے نے 2014 کے لوک سبھا میں 32 سیٹیں جیتی تھیں۔ اس الیکشن میں نتیش کی پارٹی بی جے پی کے ساتھ نہیں تھی۔ نتیش اب بھی آر جے ڈی کے ساتھ ہیں اور اگلے انتخابات میں بی جے پی کو سبق سکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ اسی لیے بی جے پی 2014 جیسی صف بندی کررہی ہے۔
وہ لیڈر جو اس وقت بی جے پی کے ساتھ تھے ایک بار پھر اکٹھے ہو رہے ہیں،مثلا اوپیندر کشواہا نے جنتا دل (یو) سے الگ ہو کر اپنی پارٹی بنا لی۔ مکیش ساہنی 2014 میں بی جے پی کے ساتھ تھے، بعد میں جب ان کی پارٹی بنی تو بی جے پی نے پوری پارٹی کو اپنے ساتھ ضم کرلیا، لیکن اب وہ دوبارہ بی جے پی کے قریب آرہے ہیں۔ چراغ پاسوان پہلے ہی بی جے پی کے ساتھ ہیں۔ ان تینوں لیڈروں کے بی جے پی کے ساتھ ہونے یا قریب آنے کے پیچھے کئی وجوہات ہیں۔ جنتا دل (یو) کے آر جے ڈی کے ساتھ جانے کے بعد ان لیڈروں کے لیے زیادہ گنجائش باقی نہیں رہی۔ دوسرا، ان کا ووٹ بینک یادو مسلم میں فٹ نہیں بیٹھتا۔ کوئیری، ملاح اور دوسدھ، یہ تینوں ذاتیں بی جے پی کے ساتھ تقریباً کامل امتزاج بناتی ہیں۔ ادھر بی جے پی نے بھی ان تینوں کو وی آئی پی سیکورٹی کے جال میں پھنسا لیا ہے۔ اوپیندر کشواہا نے جنتا دل (یو) چھوڑتے ہی Y-plus سیکورٹی حاصل کر لی۔ مکیش ساہنی کو بھی وائی پلس سیکورٹی دی گئی ہے جبکہ چراغ پاسوان کی وائی پلس سیکورٹی کو زیڈ کیٹیگری میں اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت کے حفاظتی حصار کے ساتھ تینوں لیڈر اگلے انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist