اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مرکزی فورسز کے اہلکار،اورIPS ہی حج اسسٹنٹ افسرکے مجاز،سرکلر پر سخت احتجاج

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی : مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کی جانب سے حج اسسٹنٹ آفیسر حج اسسٹنٹ کے سلسلے میں ڈیپورٹیشن پر سعودی عرب بھیجے جانے کے متعلق ایک سرکلر آرڈر جاری کیا گیا ہے ہے جس میں میں مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والی مسلح افراد پر مبنی فورسز کے اہلکاروں اور انڈین پولیس سروس آفیسرز کو ہی اہل قرار دیا گیا ہے ۔ جس کے بعد اس پورے حکم نامے پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔
دراصل اقلیتی امور کی وزارت، حکومت ہند کی طرف سے 20 مارچ کو جاری کردہ اس سال صرف مرکزی پولیس فورس کے ملازمین کو حج افسران اور حج اسسٹنٹ کے طور پر حج 2023 کے دوران سعودی عرب میں خدمات انجام دینے کے لیے منتخب کیا جائے گا۔ جس کے لیے دیگر ریاستوں اور محکموں میں کام کرنے والے مسلم ملازمین کو اس کے لیے ممنوع قرار دیا گیا ہے۔
دہلی ہائی کورٹ کے وکیل اور سماجی کارکن وسابق رکن دہلی اقلیتی کمیشن مشاورتی کمیٹی ایڈوکیٹ رئیس احمد نے اس حکم کو فوری طور پر واپس لینے اور ملک کی دیگر ریاستوں اور محکموں کے ملازمین کو برابری کے ساتھ منتخب کرنے کی اپیل کی ہے اور اس حکم کو آئینی بنیادی حقوق کے خلاف قرار دیا ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں ہر سال حج کے دوران تمام محکموں اور ریاستوں کے مسلمان سرکاری ملازمین انتظامی خدمات کے لیے حاجیوں کی خدمت کے لیے جاتے رہے ہیں۔ 2014 تک اس سروس کے لیے صرف مرد ملازمین جاتے تھے لیکن چونکہ چند سال قبل خواتین کو بغیر کسی رشتہ دار کے حج کرنے کی اجازت دی گئی تھی اس لیے خواتین ملازمین کو بھی اس خدمات کے لیے منتخب کیا جا رہا ہے۔ ایڈووکیٹ رئیس نے کہا کہ حج عبادت ہے میدان جنگ نہیں جہاں صرف پولیس فورس کے لوگ بھیجے جا رہے ہیں۔ ہر سال تمام محکموں کے تمام ملازمین کو بلا تفریق اس خدمت کا موقع دیا جاتا رہا ہے اور وہ مکمل امن و سکون کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist