اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گھر میں بھی نمازجرم؟،گودام میں تراویح پر بجرنگیوں کا ہنگامہ،پولیس نے لگائی پابندی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
134
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مرادآباد: مرادآباد کے کٹگھر علاقے میں سنیچر کی شب تراویح کی نماز پڑھنے کو لے کر تنازعہ پیدا کردیاگیا ہے، بجرنگ دل کے ریاستی صدر نے نئی روایت قائم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ہنگامہ کیا، اطلاع پاکر پولس نے کسی طرح سے لوگوں کو خاموش کرایا۔ مسلمان ایک گودام میں تراویح کی نماز پڑھ رہے تھے، حالانکہ پولس نے اتوار سے یہاں نماز نہیں پڑھنے کےلیے کہا تھا، کٹ گھر علاقے میں لاجپت نگر میںذاکر حسین کا گھر نیچے ہی آئرن اسٹور ہے، پڑوس میں ہیں انہو ںنے گودام بنا رکھا ہے، ذاکر حسین کے اسی گودام میں تین دنوں سے تراویح کی نماز ادا کی جارہی تھی، نماز پڑھنے والوں میں ذاکر حسین کے اہل خانہ، رشتہ دار اور آس پاس کے مسلمان شریک تھے۔ گودام میں نماز تراویح کی اطلاع بجرنگ دل کے ریاستی صدر روہن سکسینہ کو ملی، وہ سنیچر کی شب کارکنان کے ساتھ گودام کے باہر پہنچ گیا کالونی کے کچھ دیگر لوگ بھی اس کے ساتھ آگئے، ان لوگوں نے نئی روایت قائم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ہنگامہ شروع کردیاگیا، جس کے بعد نماز پڑھ رہے مسلمانوں نے کہاکہ وہ اتوار سے اس گودام میں اجتماعی نماز نہیں پڑھیں گے۔دریں اثنا بجرنگ دل والوں نے پولس کو اطلاع دی کہ یہاں عبادت گاہ قائم کرلی گئی ہے اور نماز ادا کی جارہی ہے۔ اطلاع ملتے ہی سی ای او کٹ گھر شیلجا مشرا اور تھانہ انچارج فورس لے کر موقع پر پہنچ گئے اس کے بعد دونوں فریق سے بات چیت کی، پولس کی تحقیقات میں پتہ چلا کہ وہاں مذہبی مقام نہیں بنایاگیا گیا تھا، ذاکر حسین تراویح کی نماز ادا کررہے تھے، جس میں ان کے رشتہ دار واہل خانہ شریک تھے، تھانہ انچارج راجیش سنگھ سولنکی نے بتایاکہ گودام میں نماز تراویح ادا کی جارہی تھی، لوگوں کو سمجھایا گیا ہے کہ اتوار سے یہاں نماز نہیں پڑھیں۔ جس کے بعد گودام کے باہر احتیاطاً فورس تعینات کردی گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist