اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امرت پال پولیس سے دو قدم آگے، آنکھ مچولی جاری

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ: خالصتان حامی اور ‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ امرت پال کے پنجاب کے ہوشیا پور میں چھپے ہونے کا خدشہ ہے۔حالانکہ اس سے قبل بھی ہر روز اس کی نئی ویڈیو سامنے آتی ہے کہ آج کہاں دیکھا گیا حتی کہ دہلی میں ہونے تک کی خبر اگئی ۔ وہ بڑے آرام سے گھوم رہا ہے اور پولیس کے ہاتھ خالی ہیں جس پر ہائی کورٹ نے بھی ناراضگی ظاہر کی تھی ۔اب معلوم ہوا کہ امرت پال ہوشیار پور میں ہے اور پولیس کو چکمہ دے کر دوبارہ فرار ہو گیا ہے۔ پنجاب پولیس نے اسے پکڑنے کے لیے منگل کی رات دیر گئے پھگواڑہ-ہوشیار پور روڈ پر محاصرہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے لدھیانہ نمبر پلیٹ والی سفید رنگ کی انووا گاڑی کو روکنے کی کوشش کی لیکن ڈرائیور نے گاڑی کی رفتار تیز کر دی۔ گاڑی پر چار
نوجوان سوار تھے۔ چنانچہ پولیس نے کار کا تعاقب کیا تو وہ نوجوان کار کو لے کر مانیا گاؤں میں داخل ہو گئے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ امرت پال اور اس کے ساتھی اسی کار سے سفر کر رہے تھے۔
اطلاعات کے مطابق، مذکورہ نوجوانوں نے گاؤں کے گرودوارہ میں اپنی کار کھڑی کی اور پیدل فرار ہو گئے۔ لہذا پولیس نے پورے گاؤں کو سیل کر دیا گیا ہے اور سرچ آپریشن چلایا جا رہا ہے۔ تاہم پولیس کو ابھی تک ان کے بارے میں کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔
قابل ذکر ہےکہ منگل کے روز امرت پال سنگھ کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ اپنے اہم ساتھی پاپل پریت سنگھ کے ساتھ نظر آ رہا تھا۔ ویڈیو میں امرت پال سنگھ کو بغیر پگڑی کے اور ماسک پہنے دیکھا گیا۔ اس سی سی ٹی وی فوٹیج پر کوئی تاریخ نہیں ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ دہلی کے کسی بازار کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist