اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"یہ ایک الگ امت شاہ تھے "میٹنگ کے بعد مسلم وفد نے وزیر داخلہ کی تعریف کی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
665
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ۔ جمعیۃ علماء کی کچھ سرکردہ شخصیتوں اور دیگر مسلم لیڈران نے 4 اپریل کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ان سے رام نومی کے بعد فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات اور نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے بارے میں بات کی۔ وفد کی قیادت جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کی۔ ان کے علاوہ میڈیا سکریٹری جمعیتہ مولانا نیاز فاروقی ایڈوکیٹ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ارکان کمال فاروقی اور پروفیسر اختر الواسع وغیرہ وفد میں موجود تھے ۔این ڈی ٹی وی کے مطابق میٹنگ کے بعد مسلم لیڈروں نے امت شاہ کی تعریف کی ۔ مولانا نیاز فاروقی نے میٹنگ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوۓ این ڈی ٹی وی(NDTV) کو بتایا کہ وفد نے ملک کو درپیش 14 چیلنجز کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہار، مغربی بنگال اور مہاراشٹر میں فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات میٹنگ کے اہم موضوعات میں شامل تھے۔
نیاز فاروقی نے کہا، "یہ ان امت شاہ سے مختلف تھے جنہیں ہم سیاسی تقریر کرتے ہوئے دیکھتے ہیں، انھوں نے مثبت جواب دیا، انھوں نے ہمیں تفصیل سے سنا، وہ انکار کے موڈ میں نہیں تھے۔”
فاروقی نے کہا کہ مسلم قائدین نے بہار کے نالندہ میں ایک مدرسہ کو آگ لگانے کے واقعہ کا معاملہ بھی اٹھایا۔میٹنگ میں راجستھان کے بھرت پور کے رہائشی جنید اور ناصر کے قتل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ناصر (25) اور جنید (35) کو مبینہ طور پر گئؤ رکھشکوں نے 15 فروری کو اغوا کر لیا تھا۔ ان کی لاشیں اگلی صبح ہریانہ کے بھیوانی میں ایک جلی ہوئی کار سے ملی تھی فاروقی نے کہا، "بی جے پی لیڈروں کی طرف سے نفرت انگیز تقاریر بھی کی گئیں۔” اس پر انہوں نے بتایا کہ ہر قسم کے لوگ ہوتے ہیں اس لیے سب کو ایک ہی عینک سے دیکھنا درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس میں ملوث نہیں ہے۔
فاروقی نے کہا کہ ہم نے ان سے کہا کہ آپ کی خاموشی مسلمانوں میں مایوسی کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس کا جائزہ لیں گے۔
فاروقی نے کہا، "شاہ نے کہا، ہم نے کسی لیڈر کو نشانہ نہیں بنایا، یہ ہمارا ہدف نہیں ہے۔ ہمارا مقصد تعاون پیدا کرنا اور ملک میں ماحول کو تبدیل کرنا ہے، نیاز فاروقی نےبتایا، “ملاقات میں ہم جنس شادی اور یکساں سول کوڈ کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنا موقف پیش کیا لیکن انہوں نے اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ مسلم وفد وزیر داخلہ سے ملاقات کے بعد کتنا مطمئن ہے؟ فاروقی نے کہا کہ یہ ایک "بریکنگ آئس” میٹنگ تھی۔ "ہم نے ایک پہل کی ہے، ہم حکومت کی طرف سے کچھ نہیں کہہ رہے ہیں۔ شاہ نے کہا، میں جو کہتا ہوں اس پر عمل بھی کرتا ہوں۔ تو آئیے دیکھتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN