اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکی ریاست نیوجرسی میں امام مسجد پر چاقو سے وار،شدیدزخمی،حملہ آورگرفتار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
179
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ میں ریاست نیوجرسی میں مسجد میں فجر کی نماز کے دوران امام مسجد پر چاقوؤں سے حملہ کردیا گیا۔ اتوار کے روز ایک نوجوان نیو جرسی کے شہر پیٹرسن کی مسجد ’’عمر بن الخطاب‘‘ میں گھس آیا اور سیدھا وہاں گیا جہاں مصری شیخ "سید نقیب” نماز پڑھا رہے تھے اور ان پر چاقو سے بار بار وار کر دئیے۔ حملہ آور نے نمازیوں کی صفوں میں گھس کر بھاگنے کی کوشش کی لیکن کچھ نمازیوں نے اسے پکڑ لیا۔ اس حملے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ اس ویڈیو کو مسجد کے اندرونی نگرانی کے کیمرے سے حاصل کیا گیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مسجد کے ایک ترجمان نے بتایا کہ "جب ہم نماز کے دوران سجدے میں جارہے تھے تو اس شخص نے چاقو نکالا اور امام کی طرف بڑھا اور ان کی پیٹھ پر کئی وار کر ڈالے” انہوں نے مزید کہا متعدد نمازیوں نے اسے اس وقت تک پکڑے رکھا جب تک کہ پولیس وہاں نہ پہنچ گئی اور اسے گرفتار کر لیا ۔ بعد میں بتایا گیا کہ حملہ آور کا نام شریف زوربا ہے اور اس کی عمر 32 سال ہے۔
امام مسجد سید نقیب کی عمر 65 سال ہے اور انہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا وہاں چاقو کے زخموں کا علاج جاری ہے۔ شریف زوربا پر قتل کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں اور حملہ کے محرکات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے واضح ہوا ہے کہ شریف زوربا حملے سے پہلے کئی مرتبہ مسجد میں جا چکا تھا۔
ریاست نیو جرسی کی سب سے بڑی مسلم کمیونٹی پر مشتمل شہر "پیٹرسن” کے بارے میں مشہور ہے کہ یہاں آبادی کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد امریکی کی کسی بھی دوسری ریاست سے زیادہ ہے۔ ریاست کا میئر لبنانی نژاد اندریہ صایغ ہے۔ یہاں کا چیف جسٹس فلسطینی نژاد عبد المجیدعبد الھادی ہے۔ پولیس چیف ترکی نژاد ابراہیم مائیک بایکورا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist