اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بارہ سالہ بچے کو نابالغ بچوں نے ننگا کرکے پیٹا،جے شری رام اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگواۓ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
455
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اندور :مدھیہ پردیش کے اندور ضلع سے وائرل ہونے والا ایک ویڈیو سماجی تنزلی اور ملک کے مستقبل کے بارے میں سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کچھ نابالغ بچے کسی دوسرے مذہب کے 12 سالہ بچے کے کپڑے اتار کر زبردستی مذہبی نعرے لگا رہے ہیں۔
اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد اندور پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا اور نابالغ ملزم کو پولیس کی تحویل میں لے لیا۔ خبر یہ بھی ہے کہ اندور پولیس نے متاثرہ بچے کی بھی کونسلنگ شروع کر دی ہے۔
اندور کے ڈی سی پی سورج ورما نے کہا، "کل ایک شکایت کنندہ لسوڈیا پولیس اسٹیشن آیا تھا جس نے شکایت کی تھی کہ اس کے 12 سالہ بچے کو اس کے جاننے والے نابالغ بچے ایک الگ تھلگ جگہ پر لے گئے۔ وہاں بچے کو برہنہ کرکے مارا پیٹا گیا۔ "
انہوں نے مزید بتایا کہ بچوں نے نابالغ پر حملہ کرنے کے علاوہ اس کی ویڈیو بھی بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔
دی کوئنٹ کی رپورٹ کے مطابق ملزم نابالغوں کے خلاف آئی پی سی اور جوینائل جسٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق اندور کے لسوڈیا تھانہ علاقے میں اسٹار کراس روڈ کے پاس کھیلنے کے بہانے کچھ نابالغ دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے والے ایک نابالغ کو تالاب کے کنارے لے گئے۔ نابالغ کو تالاب کے کنارے لے جا کر اس کے کپڑے اتار دیے گئے اور اسے جئے شری رام، جئے مہاکال کے ساتھ ساتھ ہندوستان زندہ باد اور پاکستان مردہ باد جیسے مذہبی نعرے لگانے پر مجبور کیا گیا۔
نعرے لگانے والے بچوں نے پورے واقعے کی ویڈیو بھی بنائی جو بعد میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے شہریوں سے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist