اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹی 20 کرکٹ پر بابر کا راج، روہت-دھونی کو پیچھے چھوڑا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میی دہلی:جہاں ایک طرف دنیا بھر کے کھلاڑی آئی پی ایل میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نبرد آزما ہے۔ اس سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے 38 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی جیت کے ہیرو ان کے کپتان بابر اعظم تھے۔ بابر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری بنائی۔ اس سنچری کے ساتھ انہوں نے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
بابر نے روہت کو پیچھے چھوڑ دیا۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ بابر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 58 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔ اس دوران ان کے بلے سے گیارہ چوکے اور تین چھکے نکلے۔ بابر کی یہ تیسری بین الاقوامی سنچری ہے۔ ساتھ ہی یہ ان کی بطور کپتان تیسری سنچری بھی ہے۔ بابر اب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کپتان بن گئے ہیں۔ انہوں نے ہندوستانی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے 2 سنچریاں بنائیں۔ بتادیں کہ روہت کے نام انٹرنیشنل کرکٹ میں کل 4 سنچریاں ہیں۔
دھونی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
یہی نہیں بابر نے یہ میچ جیت کر مہندر سنگھ دھونی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بحیثیت کپتان بابر کی یہ 42 ویں ٹی ٹوئنٹی جیت تھی۔ جبکہ دھونی کی کپتانی میں ہندوستان نے کل 41 T20 میچ جیتے ہیں۔ بابر اب آئن مورگن اور اصغر افغان کے برابر ہو گئے ہیں
یہ ریکارڈ بھی بابر کے نام ہے۔
اس کے ساتھ ہی بابر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ بابر کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی 8ویں سنچری تھی۔ اس معاملے میں انہوں نے ڈیوڈ وارنر اور ایرون فنچ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس کے ساتھ ہی کرس گیل اس فہرست میں سرفہرست ہیں، جن کی 22 ٹی ٹوئنٹی سنچریاں ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist