اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایم پی کی اے ٹی ایس نے گیارہ افراد کو گرفتار کیا، کالعدم حزب التحریر سے وابستگی کا دعویٰ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
231
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال مدھیہ پردیش میں کالعدم تنظیم حزب التحریر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے ہندی روزنامہ نئی دنیا کی رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے منگل کو 11مشتبہ افراد کو گرفتار کیا، جن میں 10 بھوپال سے اور ایک کا تعلق چھندواڑہ سے ہے خبر کے مطابق بھوپال میں گرفتار ملزم سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے والے پانچ لوگوں کو حیدرآباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ انہیں بھوپال لایا جا رہا ہے۔ ہندی روزنامہ نیی دنیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یہ اطلاع مدھیہ پردیش پولیس ہیڈ کوارٹر نے دی ہے۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تلاشی کے دوران ان کے پاس سے بڑی مقدار میں ساز و سامان، ملک دشمن اور جہادی لٹریچر، دھماکہ خیز مواد بنانے کا لٹریچر اور مواد اور ڈیجیٹل دستاویزات برآمد ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کالعدم تنظیم حزب التحریر کا مقصد لوگوں کو ہندوستان میں اسلامی شریعت نافذ کرنے پر اکسانا ہے۔ تمام گرفتار ملزمان کو منگل کی شام بھوپال ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں سے اے ٹی ایس نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے 19 مئی تک ریمانڈ پر لے لیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ انکوائری میں ان سے جڑے کچھ اور لوگوں کی معلومات سامنے آسکتی ہیں۔ اس کے ساتھ یہ بھی معلوم ہوگا کہ ان کا منصوبہ اور حکمت عملی کیا تھی۔ رپورٹ میں یہ عجیب و غریب دلیل دی گئی ہے کہ ملزمان عام لوگوں میں جم ٹرینر، کمپیوٹر ٹیکنیشن، درزی، آٹو ڈرائیور وغیرہ کے طور پر کام کرتے تھے۔ اے ٹی ایس کی پوچھ گچھ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ملزمان نے اپنے ہدف ا کو حاصل کرنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist