اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مذہبی عدم رواداری کی اجازت سیکولر ملک میں اچھی بات نہیں :مدراس ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مذہبی عدم رواداری کی اجازت سیکولر ملک میں اچھی بات نہیں :مدراس ہائی کورٹ
59
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
مدراس ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سیکولر ملک کے لئے مذہبی عدم رواداری کی اجازت اچھی بات نہیں ہے اورایک مذہبی گروہ کے ذریعہ کی گئی ’مخالفت ‘ فساد اور تنازعات میں تبدیل ہوسکتی ہے ،اگر دیگر گروہ کے ذریعہ بھی باہمی بحث کا رویہ اپنایا جائے۔
جسٹس این کیروبکرن اور جسٹس پی ویل مورگن کی بنچ نے یہ تبصرہ ایک درخواست پر سماعت کے دوران کیا جس میں تمل ناڈو کے پیرامبلور ضلع کے کلاتھور گاؤں میں گرامین کے ذریعہ مندر سے متعلق جلوس کو ایک خاص راستہ سے نکالنے کو لے کر عرضی دائر کی گئی تھی، جس کامقامی مسلمان مخالفت کررہے تھے۔
عدالت نے اپنے حالیہ فیصلے میں کہاکہ ’تیسرے مدعا علیہ (پولیس سپرنٹنڈنٹ) کے حلف نامے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سال 2011 تک متعلقہ مندر کے تین روزہ جشن کا انعقاد پُرامن طریقے سے ہوتا رہا اور سال سے 2012 کے بعد سے مسلمانوں نے کچھ ہندو تہواروں کو گناہ قرار دیتے ہوئے اعتراض درج کرانا شروع کر دیا ہے۔
عرضی گزار نے مندر کے جلوس اور جشن منانے کے لئے سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے پولیس سے رابطہ کیا ، جسے مشروط طور پر منظور ی دی گئی۔
ججوں نے پایا کہ سال 2012 سے پہلے مندر کا جلوس گاؤں کی تمام گلیوں سے گزرتا تھا اور کوئی پریشانی نہیں تھی۔
بنچ نے کہا کہ ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے اور اس وجہ سے کہ کسی خاص علاقے میں ایک مذہبی طبقے کی اکثریت ہے ، دوسرے مذاہب کے لوگوں کو تہوار منانے یا جلوس نکالنے سے نہیں روکا جاسکتا۔
عدالت نے کہا کہ ‘ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے اور صرف اسی بنیاد پر کہ ایک خطے میں ایک مذہبی طبقہ کی اکثریت ہے ، دوسرے مذہب کے لوگوں کو تہوار منانے یا جلوس نکالنے سے نہیں روکا جاسکتا۔
بنچ نے یہ بھی کہا کہ اگر ایک مذہبی برادری کے ذریعہ اس طرح کی مداخلت کی جاتی ہے تو اس کے بدلے میں دوسرے طبقے بھی آگے چل کر اسی طر ح کا قدم اٹھائے گا۔ نتیجتاً چاروں طرف افرا تفری ، فساد ، مذہبی لڑائیاں ہوں گی۔ جس سے جان ومال کانقصان ہوگا اور جائیدادوں کی بربادی ۔
ڈسٹرکٹ میونسپل ایکٹ 1920 کے سیکشن 180-Aکے مطابق تمام مذاہب ، ذات یا نسل کے لوگوں کو سڑکوں یا گلیوں کو استعمال کرنے کی اجازت ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN