اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمانوں سے نفرت کے خود مسلمان ذمہ دار:مولانا توقیر رضا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
190
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ساتحاد ملت کونسل کے بانی صدر اور نبیرہ اعلحضرت مولانا توقیر رضا نے ملک میں جاری کئی سلگتے ہوئے مسائل پر اپنی رائے دی ہے۔ ملک میں ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت نے سمی پر پابندی لگا کر کارروائی کی ہے، اسی طرح بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔tv9bharat کی خبر کے مطابق مولانا نے اس بات پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ملک میں جو ہندو مسلم ماحول بنایا جا رہا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلمانوں کے تئیں جو نفرت پھیل رہی ہے اس کے لیے مسلمان بھی ذمہ دار ہیں، آر ایس ایس یا بی جے پی نہیں۔ مولانا توقیر نے کہا کہ آج کا مسلمان غلط راستے پر چل رہا ہے، اسی لیے وہ نفرت کا شکار ہو رہا ہے۔ اس کے لیے کسی اور کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔
ٹی وی 9بھارت کے مطابق مولانا نے بحث کے دوران کہا کہ مسلمانوں پر مذہب کی تبدیلی کا الزام لگایا جاتا ہے، جب کہ ہندوؤں کو مسلمان بنانے کی کوئی مہم نہیں چلائی جا رہی ہے۔
جب مولانا توقیر سے غازی آباد میں آن لائن تبدیلی کے معاملے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے واضح کیا کہ بچوں کے کھیلوں کو بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوئی بچہ کسی بچے کو مسلمان نہیں بنا سکتا۔ بچے کو اس وقت تک مسلمان نہیں بنایا جا سکتا جب تک کہ بچے کے والدین کی رضامندی شامل نہ ہو۔ مولانا نے کہا کہ ان کے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ کسی کو پیسے کا لالچ دے کر مسلمان بنا سکیں۔
مولانا توقیر نے بحث کے دوران کہا کہ وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے لوگ ایک مہم چلا رہے ہیں اور مسلم لڑکیوں کو ورغلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔ مولانا نے کہا کہ یہ دونوں تنظیمیں کھلے فورم سے مسلم لڑکیوں کو’ گھر واپسی’ کو کہتے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ لو جہاد ایک جھوٹا الزام ہے لیکن ‘بھگوا لو ٹریپ’ ایک حقیقت ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist