اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دوہرے نظام سے ملک نہیں چل سکتا،کامن سول کوڈپر پی ایم کا دوٹوک موقف

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
49
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال۔۲۷؍ جون: وزیر اعظم نریندر مودی آج یعنی منگل کو مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال پہنچے۔ جہاں انہوں نے بوتھ ورکرس سے خطاب کرتے ہوئے یکساں سول کوڈ کا حوالہ دیتے ہوئے اپوزیشن پارٹیوں کو نشانہ بنایا۔ پی ایم نے کہا کہ دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں تین طلاق کو ختم کر دیا گیا ہے، لیکن یہاں کچھ سیاسی جماعتیں اپنے فائدے کے لیے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو اکسا رہی ہیں۔مودی نے کہا کہ یکساں سول کوڈ کے نام پر مسلم بھائیوں اور بہنوں کو اکسایا جا رہا ہے۔ کیا ایک ہی خاندان میں دو طرح کے اصول ہوں گے؟ ملک کے آئین میں سب کے لیے یکساں قانون کی بات کہی گئی ہے-بوتھ ورکرس سے خطاب کرنے سے پہلے پی ایم مودی نے بھوپال میں ہی بیک وقت پانچ وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ مودی نے جو باتیں کہیں، ان میں خاص یہ ہیں کہ کچھ لوگوں نے ہمارے پسماندہ بھائیوں اور بہنوں کو تباہ کیا۔ انہیں ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔تین طلاق کی وکالت کرنے والے ووٹ بینک کے بھوکے لوگ ہیں۔ پسماندہ مسلمان موچی، ڈفالی، جولاہا، شیعہ، لہری ہیں۔دنیا کے کئی مسلم ممالک میں تین طلاق کو ختم کر دیا گیا ہے۔ ووٹ بینک کی سیاست کرنے والوں نے مسلمانوں کا استحصال کیا، لیکن ان پر کبھی بات نہیں ہوئی۔انہیں مساوی حقوق نہیں ملے۔ میں دو دن پہلے مصر میں تھا، مصر نے ۹۰سال پہلے تین طلاق کو ختم کر دیا تھا۔قطر، انڈونیشیا، بنگلہ دیش جیسے ممالک میں بھی اسے پہلے ہی ختم کیا جا چکا ہے۔ کچھ لوگ مسلم بیٹیوں پر تین طلاق کا پھندا ڈال کر ان پر ظلم کرنا چاہتے ہیں۔ کیا ایک ہی خاندان میں دو طرح کے اصول ہوں گے؟ آئین میں یکساں قانون کہا گیا ہے۔ سپریم کورٹ یونیفارم سول کوڈ لانے کے لیے اپنی لاٹھی چلا رہا ہے لیکن یہ ووٹ بینک کے بھوکے لوگ اس کی مخالفت کرتے ہیں۔پی ایم نے کہا کہ اے سی میں بیٹھ کر پارٹی چلانے والوں میں ہم نہیں ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist