اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دیوبندی و بریلوی علما لکیر کے فقیر !

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
150
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:پروفیسر محسن عثمانی ندوی

ہندوستانی علماء وہ دیوبند کے مکتب فکر کے ہوں یا بریلی مکتب فکر کے وہ زیادہ تر اپنی عقل سے کام نہیں لیتے، وہ ہمیشہ مسئلہ کو حنفیت کی نظر سے دیکھتے ہیں، وہ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ اور دیگر حنفی علماء کا فتویٰ کیا ہے،
جب کہ عرب دنیا کے علماء یہ بھی دیکھتے ہیں کہ اگر مسئلہ اجتہادی نوعیت کا ہے تو حالات کی تبدیلی کی وجہ سے حکم تو نہیں تبدیل ہوگیا اور قدیم فتویٰ کہیں اسلام کے نظام قسط و عدل کے خلاف تو نہیں ہوگیا ہے اور تاریخ میں فتووں کی تبدیلی کے اسباب پر ان کی نظر ہوتی ہے، اور وہ اس پر غور کرتے ہیں کہ کسی دوسرے امام کے فتوی کو قبول کرنے سے انصاف کے تقاضے پورے ہوتے ہیں یا نہیں، عدل و قسط کی رعایت کدھر زیادہ ہے!
ہندوستان کے اکثر مفتیان کرام ان باتوں کی رعایت کم کرتے ہیں ، وہ لکیر کے فقیر ہوتے ہیں،
یہی وجہ ہے کہ ہندوستان کے مفتیوں کے فتوے عالم عرب کے حنفی علماء کے فتووں سے بھی ٹکرا جاتے ہیں، جیساکہ طلاق ثلاثہ کے مسئلہ میں دیکھنے میں آیا،
آج کل ہندوستان کے مدارس میں قرآن و حدیث اور ادب میں مہارت کےلئے نہیں بلکہ افتاء میں ٹریننگ کےلئے ایک ہجوم رہتاہے، ایسا لگتاہے کہ ہر طالب علم کے دل میں "مفتی” بننے کا طوفان موجزن ہے،
اندیشہ ہے کہ مستقبل میں انتہا پسند حنفیت میں مبتلا مفتیان کرام کا ایک ایسا انبوہ تیار ہوجائے گا جو عقل سے زیادہ کام نہیں لے گا، صرف نقل سے کام لے گا اور صرف اپنے حلقہ کے علماء کی بات مانے گا، اسلام کے حق میں یقیناً یہ نیک فال نہیں ہے، ہندوستانی علماء کے جمود پر اقبال کا یہ شعر صادق آتاہے!

نہ جانے کتنے سفینے ڈبوچکی اب تک
فقیہ و صوفی و ملا کی ناخوش اندیشی
(تین ہم عصر علماء اور عہد ساز) شخصیتیں (ص: ۳۱/۳۲)

یہ مضمون نگار کے ذاتی خیالات ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist