اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

منی پور پھر سلگ اٹھا،سکیورٹی فورسزاور مقامی آبادی میں جھڑپیں،پولیس اسٹیشنوں پر حملہ،اسلحہ لوٹ لیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
160
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امپھال:گزشتہ کئی مہینوں سے تشدد کی لپیٹ میں رہنے والے منی پور کے حالات میں بہتری نظر نہیں آ رہی ہے۔ جمعرات (03 اگست) کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے، پولیس نے ریاست میں حالات کو کشیدہ قرار دیا۔ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ اور بے قابو ہجوم کے تشدد کے اکادکاواقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست کے کوتروک، ہاروتیل اور سنجام چرانگ علاقوں میں کراس فائرنگ کے واقعات میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا شخص زخمی ہوا۔ ریاست میں تازہ جھڑپیں شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل، منی پور کے ذات پات و نسلی تشدد میں مارے گئے کوکی-زومی لوگوں کی اجتماعی تدفین کے منصوبے کو روک دیا گیا تھا۔
دریں اثناسیکورٹی فورسز کو روکنے کے لیے لوگ سڑکوں پر نکل آئے
جمعرات کی صبح سے ریاست کے کئی علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے۔ خاص طور پر بشنو پور ضلع میں جہاں ہزاروں مقامی لوگ سیکورٹی فورسز کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 600 لوگوں کا ایک بے قابو ہجوم فوگاچاؤ اکھائی کے علاقے میں جمع ہوا، جب کہ افسران کو بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس فائر کرنا پڑی، جس سے 25 افراد زخمی ہوئے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست بھر کے کئی اضلاع میں کل 129 چوکیاں قائم کی گئی ہیں، جبکہ پولیس نے ریاستی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر تقریباً 1,047 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی کہ وہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور انٹرنیٹ پر پھیلائی جانے والی جعلی ویڈیوز سے ہوشیار رہیں۔ بیان کے ذریعے حکام نے عوام سے لوٹا ہوا اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد پولیس کو واپس کرنے کی بھی اپیل کی۔ہل
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مشتعل ہجوم نے کئی علاقوں میں پولیس اسٹیشنوں پر بھی حملہ کیا اور اسلحہ اور گولہ بارود چھین لیا۔ حکام نے حساس علاقوں میں آپریشن کے لیے سکیورٹی فورسز کو تعینات کر دیا ہے۔ کوتروک ہل رینج میں مشترکہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران سات غیر قانونی بنکر تباہ کر دیے گئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist