اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سہارنپور کی نمائندہ مسلم تنظیموں کا نوح کے متاثرہ علاقوں کا دورہ، حالات کا لیا جائزہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
95
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند: سمیر چودھری۔
ہریانہ کے میوات خطے بالخصوص نوح ضلع میں ہوئے بھیانک فساد کے بعد اقلیتی طبقہ کو وہاں شدید مشکلات کا سامنا ہے، حالانکہ اس وقت پورے علاقہ میں حالات پرامن ہیں اور دوبارہ زندگی پٹری پر لوٹ رہی ہے۔ فساد متاثرہ علاقہ کے حالات کا جائزہ لینے اور متاثرین سے اظہار ہمدردی و ریلیف کے سلسلے میں ضلع سہارنپور کی نمائندہ تنظیموں کا ایک وفد مولانا ڈاکٹر عبدالمالک مغیثی مرکزی سکریٹری شعبہ دینی تعلیم آل انڈیا ملی کونسل کی قیادت میں پہنچا۔ 
وفد میں پروفیسر شیر شاہ اعظم ترجمان متحدہ مجلس عمل، قاری شوقین رکن جمعیة علماءہند اور حافظ ابراہیم رحمتی شامل تھے، وفد کی رہنمائی مولانا مفتی محمد راشد قاسمی شیخ الحدیث و مہتمم جامعہ دارالعلوم محمدیہ میل کھڑلا راجستھان نے کی، مولانا تقریبا ً60 کلومیٹر کی مسافت طے کر کے اس وفد کی رہنمائی کے لیے نوح پہنچے اور انہوں نے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کرایا۔ اس پورے دورے میں یہ بات سامنے آئی جو بہت ہی حیران کن اور افسوسناک ہے کہ فساد کے بعد زیادہ تر املاک کو انتظامیہ کی نگرانی میں جلایا گیااور توڑ پھوڑ کی گئی جو بہت ہی تکلیف دہ ہے
اس موقع پر مولانا ڈاکٹر عبدالمالک مغیثی نے کہا کہ اس مندر کے قریب شہید کالج کے باہر تقریباً 80 دکانوں کو زمیں بوس کر دیا گیا اور اسی طرح وہاں کا مشہور سہارا ہوٹل جس کی عمارت قانونی اعتبار سے بالکل درست تھی، اس کی چار منزلہ عمارت کو گرا دیا گیا اور بالکل اسی طرز پر سہانہ۔ہائی وے پر چھوٹے ریڑھی ٹھیلے والے کاروباریوں کے تمام ٹھیلے جلا دیئے گئے اورانہیں روزی روٹی سے محروم کر دیا۔ ایک پہاڑ کے دامن میں بہت سے گھروں کو زمیں دوز کر دیا گیا، موصوف نے کہا کہ ہم نے وہاں کے علماءاور دانشوران سے یہ سوال بھی کیا کہ اتنا بھیانک فساد ہوا ،کیا اس سے ہمارے معاشرے کے لوگوں نے کچھ عبرت حاصل کی اور رجوع الی اللہ اور و مساجد میں ہماری تعداد بڑھی ہے، جس پر انہوں نے افسوس کا اظہار کیا اور بتایا کہ یہاں کے لوگوں کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور معاشرہ بالخصوص نوجوانوں میں نشہ جیسی بری لت اسی طرح برقرار ہے اور تعلیمی رجحان بھی بہت کم ہے۔ اس وفد کانوح میں مولانا محمد ایوب قاسمی مہتمم مدرسہ امین الاسلام وقاری عبدالستار الحسینی نائب صدر ملی کونسل ہریانہ، مولانا اویس ناظم مدرسہ تجوید القرآن الیاسیہ بھرت پور، مولانا ظہور الدین راجستھان وغیرہ نے استقبال کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN