اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عربوں کے جرم ضعیفی کی سزا فلسطین کو

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:حامد میر

لعلاء المعری عربی زبان کے ایک عظیم شاعر اور فلسفی تھے ۔ 2009ء میں ایک مسیحی پادری نے غزہ میں مجھے اس ہاسپٹل کے بارے میں بڑے فخر سے بتایا تھا کہ یہ غزہ کاسب سے پرانا ہاسپٹل ہے۔جو 1882ء میں قائم ہوا۔چرچ آف یروشلم اس ہاسپٹل کیلئے دنیا بھر سے امداد اکٹھی کرتا ہے اور یہاں سب مذاہب کے پیروکاروں کو بغیر کسی تفریق طبی امداد فراہم کی جاتی ہے ۔17اکتوبر 2023ء کو اس تاریخی ہاسپٹل پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں سینکڑوں مریض، ڈاکٹر اور نرسیں مارے گئے ،جس پر پوری دنیا میں اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جا رہا ہے لیکن اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے بڑی ڈھٹائی سے العاہلی عرب ہاسپٹل پر حملے کی ذمہ داری اسلامک جہاد پر ڈال دی ہے ۔العاہلی عرب ہاسپٹل پر حملے کے بارے میں اسرائیل کے خلاف ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں لیکن خاطر جمع رکھئے۔ اقوام متحدہ یا انسانی حقوق کے کسی بھی عالمی ادارے کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔سب سے بڑی وجہ تو عرب ممالک کا جرم ضعیفی ہے دوسری وجہ یہ ہے کہ اسرائیل نے پہلی دفعہ کسی ہاسپٹل پر بمباری نہیں کی میں نے 2006ء میں لبنان کے کئی شہروں اور 2009ء میں غزہ کے کئی ہاسپٹلز پر اسرائیلی بمباری اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے۔اسرائیل کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی ) نے کوئی کارروائی نہیں کی کیونکہ اسرائیل ان 123ممالک میں شامل نہیں ہے جنہوں نے آئی سی سی کے کنونشن پر دستخط کئے ۔ذرا یہ بھی یاد کر لیجئے کہ صرف اسرائیل نہیں بلکہ امریکُہ روس وغیرہ بھی ہاسپٹلز پر باقاعدہ حملے کر چکے۔3 اکتوبر 2015ء کو امریکی ایئر فورس نے افغانستان کے شہر قندوز کے ایک ٹروما ہاسپٹل پر بمباری کی جس میں 42مریض اور ڈاکٹر مارے گئے۔ 9مارچ 2022ء کو روسی فوج نے یو کرائن کے شہر ماریو پول کے ایک میٹرنٹی ہاسپٹل پر حملہ کیا جس میں کئی بچے مارے گئے ۔ان ممالک کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوسکی کیونکہ یہ ممالک آئی سی سی کے کنونشن کو نہیں مانتے۔ آئی سی سی نے یوکرائن میں روس کے جنگی جرائم کے خلاف تحقیقات ضرور شروع کیں اور روس کے خلاف شہادتیں اکٹھی کرنے کیلئے ایک فنڈ بھی بنایا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے ماریو پول کے میٹرنٹی ہاسپٹل پر حملے کے بعد پیوٹن کو جنگی مجرم بھی قرار دیا لیکن یہی جوبائیڈن غزہ کے العاہلی عرب ہاسپٹل پر حملے کے بعد اسرائیل کا دورہ کرتا ہے اور حماس کو دہشت گرد قرار دیتا ہے۔
مسجد اقصیٰ دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بہت اہمیت کی حامل ہے سینکڑوں سال قبل صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس کو فتح کیا تو کچھ عرصہ بعد برصغیر کے معروف صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ بھی وہاں پہنچ گئے ۔انہوں نے وہاں پر چالیس دن کا چلہ کاٹا تھا انہوں نے یروشلم میں جس جگہ قیام کیا اور چلہ کاٹا وہ جگہ سرائے الہندی کہلاتی ہے ۔ اس سرائے کا انتظام 1991ء کے بعد بھارتی حکومت کے پاس ہے ۔غزہ میں ہونے والاظلم و ستم مسلمانوں کیلئے ایک پیغام ہے۔ آج فلسطینی ظلم کا نشانہ ہیں تو کل کو جرم ضعیفی کی سزا کسی اور کو ملے گی۔ رئیس امروہوی نے ایک دفعہ پوچھا تھا؎
جو اہل فلسطین کو خطرے سے بچائے
وہ عزم وہ تحریک وہ اقدام کہاں ہے
اب عالم اسلام کو اٹھنے کی ضروت
بیشک ہے مگر عالم اسلام کہاں ہے؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN