اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے،صدر اردگان

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قومی دارالحکومت دہلی کے پریس کلب آف انڈیا میں آج ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے ” فلسطین میں ہو رہے قتل عام پر ایک تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس دوران دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند نے اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ جب نسل کشی ہو رہی ہو یا قتل عام ہو رہا ہو تو وہ بحث کا موضوع نہیں ہوتا اس میں ہمیں اپنے اسٹینڈ کا انتخاب کرنا ہوتا ہے کہ ہم اس نسل کشی کے خلاف اس کے ساتھ درمیان میں کھڑے رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ہیں یا رہتی

پروفیسر اپوروانند نے واضح طور پر کہا کہ ایسی کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے نہ ہوں انہوں نے کہا کہ ابھی کا مطالبہ یہی ہے کہ فوری طور پر جنگ بندی ہو، اور اس لیے ہونی چاہیے کیونکہ کوئی بھی ایک انسانی جان گنوائی نہیں جا سکتی۔ جنگ بندی

ان کا مزید کہنا تھا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں عام شہریوں کو بندھک نہیں بنایا جانا چاہیے اس کے لیے حماس بھی اس کے لیے پابند ہو لیکن اس سے پہلے اسرائیل کو بھی فلسطین کے 10 ہزار نوجوانوں کو اپنے جیلوں سے رہا کرنا ہوگا جنہیں بندھک بنایا گیا تھا

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر سید قاسم رسول الیاس نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ماننا یہ ہے کہ فلسطینی عوام کی خون ریزی اب بند ہونی چاہیے، انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ہمارے ملک بھارت کا جو رویہ فلسطین اور اسرائیل جنگ میں اب تک دیکھنے کو ملا ہے وہ اطمینان بخش نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کو اس معاملے میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے اور جنگ بندی میں اہم ذمہ داری ادا کرنی چاہیے کیونکہ ہمارا ملک شروع سے ہی دنیا کے کسی بھی کونے اگر زیادتی ہوتی ہے تو بھارت ہمیشہ ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتا رہا ہے۔ ان کے مطابق اگر بھارت حقیقت میں وشو گرو بننا چاہتا ہے تو اسے نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے بلکہ اس جنگ بندی اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔

سینیئر صحافی جان دیال نے کہا آج اسرائیل فلسطین کے درمیان جاری جنگ کو 40 روز گزر چکے ہیں لیکن بھارتیہ حکومت ابھی بھی اسرائیل کے حق میں بولے جا رہی ہے جبکہ بھارت کو فلسطینی عوام کا ساتھ دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی عوام تو مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑی ہے آخر بھارتیہ حکومت کس کا ساتھ نبھ رہی ہے۔ جان دیال نے بھارتیہ حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطین میں زخمی بچوں کی مدد کے لیے بھارت میڈیکل امداد کی ایک اور کھیپ جلد روانہ کریں.

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN