اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیلی فوج کے ساتھ خوفناک جنگ، متعدد فوجی مارے گئے، بمباری میں عام شہریوں کی ہلاکتیں جاری

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
182
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل نے لڑائیوں میں اضافے اور زمینی دراندازی میں توسیع کے ساتھ وسطی اور جنوبی غزہ پر اپنی بمباری تیز کردی ہے۔
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 21,672 ہو گئی ہے اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 65,000 سے زیادہ ہو گئی ہے۔
فلسطینی میڈیا نے بھی وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات اور المغازی کیمپوں میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاع دی ہے
جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس شہر کے وسط اور جنوب میں جنگی جہازوں اور ٹینکوں سے شدید حملے کیے۔
فلسطینی میڈیا نے رفح کراسنگ کے مشرق میں اور شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپ پر بھاری اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری کی اطلاع دی۔
ادھرعوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے مطابق غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے ایک فوجی کی بازیابی کی کوشش کے دوران اسرائیلی بمباری میں اس کی ہلاکت نے اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر مشکل میں ڈال دیا۔اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز ایک بیان میں اس بات کا اعتراف کیا کہ اس کے دو فوجی غزہ کی لڑائی میں مارے گئے۔
فوج نے یہ بھی کہا کہ اس کی فورسز نے خان یونس شہر کے قلب میں حماس کے فوجی ہیڈکوارٹر پر چھاپہ مارا، جس میں ملٹری انٹیلی جنس سروس کا خصوصی آپریشن روم بھی شامل ہے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہےکہ یہ آپریشن کنٹرول روم خطے میں تمام انٹیلی جنس کارروائیوں کی ذمہ دار ہے۔
دوسری جانب اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے اطلاع دی ہے کہ وہ خان یونس کے شمال اور مشرق کی جانب پیش قدمی کے اگلے مورچوں پر اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں مصروف ہیں۔
ادھر حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں مارٹر گولوں سے اسرائیلی فورسز کو نشانہ بنایا۔
القسام بریگیڈز نے مزید کہا کہ انہوں نے وسطی غزہ کی پٹی میں البریج مہاجر کیمپ کے شمال میں ایک فوجی کیریئر اور ایک ٹینک کو تباہ کر دیا۔ القسام بریگیڈز کا کہنا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے غزہ شہر کے شیخ رضوان محلے میں قابض فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 20 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا۔
فلسطینی تنظیم ‘ پاپولر فرنٹ فار لبریشن ‘ کے عسکری ونگ نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز اسرائیلی فوج بمباری کے نتیجے میں ایک مغوی اسرائیلی بھی ہلاک اور کئی دوسرے اسرائیلی مغوی زخمی ہو گئے ہیں۔ اس عسکری گروپ کا کہنا ہے کہ یہ مغوی اس کے پاس قید تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN