اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ کے خلاف جنگ بند ہو: اسرائیلی وزیر کا مطالبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی وزیر گادی آیزنکوٹ نے اپنی ہی حکومت سے غزہ کے خلاف جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار یدیعوت احرنوت نے مذکورہ وزیر کا بیان نقل کیا ہے: ’’ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے آپ سے جھوٹ بولنا بند کریں۔ بہادری کو اپنا شعار بنائیں اور ایک بڑی ڈیل کی طرف توجہ دیں جس سے یرغمالی اپنے وطن واپس لوٹ سکیں۔‘‘ مذکورہ وزیر نے مزید کہا : ’’قیدیوں کی رہائی کا وقت نکالا جا رہا ہے۔ ہر گزرتے دین کے ساتھ ان کی زندگی خطرے میں پڑتی جا رہی ہے۔ حکومت اندھوں کی طرح جس راستے پر چلتی آ رہی ہے اسی پر چلتے رہنے سے کوئی فائدہ نہیں ہے، جب کہ یرغمالی وہاں پڑے ہوئے ہیں۔ یہ سنگین وقت شجاعت اور بہادری کے فیصلے لینے کا ہے۔‘‘
آیزنکوٹ، جو کہ مجلس حرب کے رکن بھی ہیں، نے  کہا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کے لیے حماس سے مذاکرات ہونے چاہئیں، خواہ اس کے لیے جنگ بندی کو قبول کرنا پڑے، تاہم اسرائیلی وزیر اعظیم نیتنیاہو اور وزیر دفاع یوآف گالانٹ اس بات کو ماننے کو تیار نہیں ہیں۔یدیعوت احرنوت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر گانٹس اور آیزنکوٹ کا ماننا یہ ہے کہ اسرائیل کو مختلف انداز سے سوچتے ہوئے قیدیوں کی واپسی کو اولیت دینی چاہیے خواہ اس کے لیے جنگ روکنی پڑے۔ غزہ کے خلاف کا جنگ کا دوسرا ہدف، یعنی حماس کا خاتمہ بھی اسی وقت ممکن ہو سکتا ہے۔
اسرائیلی وزیر کی طرف سے یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا ہے جب کہ اسرائیلی عوام کی طرف سے قیدیوں کی واپس کے سلسلے میں حکومت پر زبردست دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ لیکن نیتنیاہو اور گالانٹ کے علاوہ اسٹریٹجک امور کے وزیر رون دیرمر اس بات پر بضد ہیں کہ فوجی دباؤ بنا کر رکھنا ہی وہ واحد حل ہے جو کسی متفقہ فیصلے تک پہنچا سکتا ہے اور جارحانہ حملوں کو بند کرنے پر اتفاق نہیں ہو سکتا۔
یہ بھی کہا گیا ہے کہ مصر اور قطر کی نگاہیں امریکا پر لگی ہوئی ہیں تاکہ غزہ میں دوبارہ وقتی جنگ بندی ہو جائے۔  ۷ اکتوبر کے بعد سے اب تک غزہ کے خلاف اسرائیلی حملوں میں ۲۴۱۰۰ افراد شہید، ۶۰۸۳۴ زخمی  ہو چکے ہیں، جن میں ۷۰ فی صد تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN