اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسجد گیانواپی: جیوڈیشری اور ایڈمنسٹریشن کا رویہ انصاف کے تقاضوں کے منافی: جماعت اسلامی ہند

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
151
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آرکے بیورو)براڈ کاسٹ بل پریس کی آزادی کو محدود کردے گا حالانکہ میڈیا پہلے ہی بہت سی پابندیوں کو جھیل رہا ہے مگر یہ بل سنسر شپ کا کام کرے گا اس سے ہماری جمہوریت کمزور ہوگی ۔اس لئے بل کو فوری واپس لیا جائےان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کی ماہانہ پریس کانفرس میں کیا گیا-
جماعت کے نائب امیر انجینئیر محمد سلیم نے معروف سوشل ایکٹوسٹ ہرش مندر کے یہاں چھاپوں پر سخت تشویش ظاہر کی اورکہا کہ تفتیشی ایجنسیوں کے ذریعہ یہ مخالف آوازوں کو دبانے کی کوشش کا حصہ ہے-انہوں نے اتراکھنڈ میں کامن سول کوڈ نافذ کرنے کے ارادے کو انتخابی ہتھکنڈہ قرار دیا-
جامع مسجد بنارس عرف مسجد گیان واپی کے حالیہ قضیہ پر جماعت کے موقف کا اظہار کرتے ہوئے نائب امیر ملک معٹصم خان نے کہا کہ مسجد کے برابر میں مندر پر مسلمانوں کو اعتراض نہیں -انہوں نے بتایا کہ مسجد کے خلاف چوبیس پٹیشن دائر کی گئی ہیں
انہوں نے دعویٰ کیا کہ تہہ خانے میں کبھی پوجا نہیں ہوئی جیسا کہ ہندوفریق کی طرف سے کہا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جیوڈیشری اور ایڈمنسٹریشن کا رویہ انصاف کے تقاضے کو پورا نہیں کرتا ۔انہوں نے ان دونوں اداروں کے رویہ اور نیت پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا کہ اس طرزعمل سے انصاف پسندوں کو تشویش ہے اور یہ ہمیں پریشان کررہا ہے ۔ملک معتصم نے سوال کیا کہ کیا عدلیہ پروپیگنڈے سے متاثر ہوکر فیصلے کرے گی ۔انہوں نے ععبادت گاہ ایکٹ کی پابندی کرنے پر زور دیا-عدلیہ کے رول پر تنقید اور پھر اسی پر دستک دینے کے بارے میں کئے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آخر ہم اور کہاں جائیں۔
ملک معتصم نے روزنامہ خبریں کے اس سوال پر کہ آخر سب کچھ عوام کریں گے تو آپ کیا کریں گے انہوں نے کہا کہ عوام ہی سب کچھ ہیں ابھی بھی انصاف پسند شہریوں سے امید ہے خاص طور سے ہندو بھائیوں سے کہُ وہ موجودہ حالات پر احتجاج کریں ور بیداری لائیں ۔عدلیہ کے فیصلوں اور ماب لنچنگ کے بڑھتے واقعات پر نوجوانوں میں بے چینی پر انہوں نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو صبرو تحمل کی تلقین کررہے ہیں مگر صبرو برداشت کی بھی حد ہوتی ہے،ہماری کوشش ہے کہ ان کو سمجھائیں کیونکہ قانون کی بالادستی سب سے اہم ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN