اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فوج کا لاڈلہ ناکام، عمران خان کی جیت کو ہار میں بدلنے کوشش، پاکستان بد امنی کی راہ پر؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
169
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد:پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج کے رجحانات سے اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئے کے حمایت یافتہ امیدواروں کو بڑے پیمانے پرجیت حاصل ہورہی ہے ۔فوج اور نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی کوششوں کے باوجود ان کے “لاڈلے” نوازشریف اینڈ کمپنی کو عوام نے مسترد کردیا ۔اب نتائج بدلے جارہے ہیں جیتے امیدواروں کو ہرایا جا رہا ہے اور نون لیگ کے ہارے لوگوں کے جیتنے کا اعلان ہورہا ہے ۔پی ٹی آئی کو جتاکر عوام  نے تو اپنا فیصلہ سنا دیا کہ وہ فوج کہ برتری ماننے کو تیار نہیں ۔ہر طرح کی پابندیوں کے باوجود عمران خان ہی ان کی پہلی پسند ہیں اب اگر کوئی فیصلہ تھوپنے کی کوشش ہوئے تو پاکستان کے حالات بہت خراب ہو جائیں گے -اس کا اشارہ بھی مل رہا ہے خبر ہے کہ ایک جگہ پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپ ہوئی اور تین شہری مارے گئے
خبر کے مطابق خیبر پختونخواہ میں پولیس سے تصادم میں پتھراؤ اور فائرنگ کی وجہ سے پی ٹی آئی کے دو کارکن ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔شانگلہ میں الپوری تھانے کے اہلکار نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگا رہے تھے۔ ’بڑی تعداد میں مظاہرین پولیس تھانے کے قریب آگئے جہاں انھوں نے تھانے پر پتھراؤ کیا ہے اور گاڑی کو نقصان پہنچایا ہے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ اس دوران فائرنگ بھی ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔ اس کے بقول اب تک مظاہرین میں دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں تاہم ریسکیو حکام ہلاکتوں کی تعداد تین بتا رہے
مقامی لوگوں نے بتایا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 11 شانگلہ میں کل رات تک پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہو رہے تھے لیکن صبح پھر پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما امیر مقام کو فاتح قرار دے دیا گیا ہے جس پر لوگوں میں غصہ پایا جاتا ہے۔
دوسری طرف الیکشن کمیشن پاکستان کے ابتدائی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے 2024 کے عام انتخابات میں فتح حاصل کی ہے۔ ان میں سے اکثر کو عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حمایت حاصل تھی۔اب تک قریب 50 آزاد امیدواروں نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لی ہیں جن میں تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سینیئر نائب صدر لطیف کھوسہ، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پارٹی رکن علی امین گنڈاپور شامل ہیں۔
دوسری طرف خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو بڑی اکثریت ملی ہے جبکہ پنجاب اسمبلی میں انھوں نے مسلم لیگ ن کو اچھا مقابلہ دیتے ہوئے اب تک پچاس سے زیادہ سیٹوں پر فتح حاصل کی ہے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تحریک انصاف اس وقت مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی تھی جب الیکشن کمیشن نے اس کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دے کر اس سے بلے کا نشان واپس لے لیا تھا۔ اس فیصلے کو سپریم کورٹ کی جانب سے برقرار رکھا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN