اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گورکھپور میں موت کا کاروبار:پیسے اینٹھنے کے لئے اسپتال کے آئی سی یو میں مردے کا علاج ،مرچکا تھا دو دن پہلے

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گورکھپور میں پولیس کو کچھ پرائیویٹ اسپتالوں کے بارے میں خبر ملی کہ علاج کے نام پر مریضوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ یہی نہیں غیر تربیت یافتہ لوگ ڈاکٹروں کے نام پر مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔ آج تک کی رپورٹ کے مطابق یہ خبر ملتے ہی پولیس حرکت میں آتی ہے اور شہر کے ایک اسپتال پر چھاپہ مارتی ہے۔ پولیس جب اسپتال کے آئی سی یو میں پہنچتی ہے تو یہ دیکھ کر دنگ رہ جاتی ہے کہ دو روز قبل فوت ہونے والے ایک شخص کو وہاں آکسیجن ماسک پہنا کر علاج کیا جا رہا تھا۔ یا یوں کہیے کہ اس ہسپتال میں ایک لاش کا علاج ہو رہا تھا۔
ہوا کچھ یوں کہ پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج کے نام پر لوگوں سے لوٹ مار اور بلیک میلنگ کی شکایات پر پولیس، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیم مختلف اسپتالوں میں چھاپے مار رہی تھی۔ اور اس چھاپے کے دوران انہوں نے اس ایشو ہسپتال میں کچھ ایسا دیکھا جو تصور سے باہر تھا۔ یہاں ہسپتال کے آئی سی یو میں ڈاکٹروں نے آکسیجن ماسک لگا کر ایک لاش رکھ چھوڑی تھی اور بتا رہے تھے کہ مریض کا علاج چل رہا ہے۔
مریض دو روز قبل انتقال کر گیا تھا۔
جبکہ مریض چھاپے سے بہت پہلے ہی دم توڑ چکا تھا۔ وہ چھاپے سے دو دن پہلے مر گیا تھا۔ چھاپہ مارنے پہنچی پولیس اور ضلع کے سی ایم او نے جب یہ منظر دیکھا تو وہ چونک گئے۔ جس کے بعد انہوں نے نہ صرف اسپتال کے مالک کے خلاف کارروائی کا حکم دیا بلکہ اسپتال کے ملازمین کو گرفتار کرکے اسپتال کو سیل کردیا۔
میڈیکل مافیا کا بول بالا
درحقیقت گورکھپور سمیت اترپردیش کے کئی اضلاع میں میڈیکل مافیا برسوں سے راج کر رہا ہے۔ ان کا طریقہ کار بہت سادہ ہے۔ ان کے ایجنٹ سرکاری ہسپتالوں میں گھسے ہوئے ہیں۔ وہ وارڈ بوائے، فارماسسٹ یا ڈاکٹر بھی ہو سکتا ہے۔ پریشان حال لوگ جیسے ہی اپنے مریضوں کے ساتھ سرکاری اسپتالوں میں علاج کے لیے پہنچتے ہیں تو یہ ایجنٹ سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کی کمی کی شکایت کرکے انہیں ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN