اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی اے اے:ہندوفرسٹ ویژن پر مودی کسی کی مخالفت برداشت نہیں کریں گے:نیویارک ٹائمس

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
414
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سی اے اے کو لے کر نہ صرف ملک میں بلکہ بیرون ملک بھی کافی بحث ہو رہی ہے۔۔امریکہ کا مشہور اخبار نیویارک ٹائمز لکھتا ہے کہ بھارت میں انتخابات سے چند ہفتے قبل شہریت کا قانون نافذ کیا جا رہا ہے۔
2020 میں دہلی میں فسادات کے بعد اس قانون کو روک دیا گیا تھاپیر کو مودی حکومت نے اعلان کیا کہ اس نے شہریت کے نئے قوانین CAA کی تفصیلات کے ساتھ تیار کیے ہیں اور اس پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔
نیویارک ٹائمز لکھتا ہے کہ بھارت میں اپریل اور مئی میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور انتخابات کی تاریخوں کا اعلان اسی ماہ ہونے جا رہا ہے۔
این وائی ٹی نے لکھا ہے، اس قانون کو اس سے پہلے لاگو کرکے مودی نے عوام کو اشارہ دیا ہے کہ وہ اپنا وعدہ پورا کریں گے اور یہ قدم ہندو پناہ گزینوں والے اضلاع میں مودی کے لیے انتخابی ریاضی کو بدل سکتا ہے۔nytنے لکھا ہے کہ اگر ہم سیاست کو ایک طرف رکھیں تو یہ قانون ہندوستان کی متنوع آبادی کو تبدیل کرنے والا نہیں ہے، کم از کم یہ قانون اپنے طور پر ایسا نہیں کر سکے گا، لیکن مودی نے اس کے ذریعے واضح کر دیا ہےکہ جمہوریہ ہند کی تعریف اپنے انداز میں کریں۔گے وہ اپنے ’ہندوفرسٹ ‘ ویژن کے حوالے سے کسی کی مخالفت برداشت نہیں کریں گے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس قانون کا نفاذ مئی میں ہونے والے عام انتخابات سے پہلے کیا جا رہا ہے اور یہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے بڑے انتخابی وعدوں میں سے ایک تھا۔مودی حکومت کا موقف ہے کہ یہ قانون پڑوسی ممالک میں مذہب کی بنیاد پر ستائے جانے والے لوگوں کو پناہ دے گا، لیکن اس سے ہندوستان کے مسلمانوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
لیکن نیشنل سٹیزن رجسٹر بھی مودی حکومت کی پالیسیوں کا حصہ ہے، جس کے ذریعے غیر قانونی مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ فی الحال اسے صرف آسام میں لاگو کیا گیا ہے۔قانونی ماہرین اور اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ یہ قانون آئین کے سیکولر اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN