اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اپوزیشن کو “چن چن کر صاف کردو ،میدان میں مت رہنے دو” :مودی کی عوام سے اپیل

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
134
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ردرپور ( اترکھنڈ ): کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اپوزیشن پارٹی کے شاہی خاندان کے شہزادے نے اعلان کردیا ہے کہ اگر بی جے پی اقتدار پر واپس آتی ہے تو ملک آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آجائےگا۔ وزیر اعظم نے ردر پور میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 60 برس تک ملک پر حکومت کی ہے لیکن اقتدار سے صرف دس برس باہر رہنے کے بعد وہ لوگ ملک میں آگ لگنے کی بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ آیا یہ جمہوریت کی زبان ہے ؟۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ اس طرح کے لوگوں کو سزا دیں ’’ چن چن کے صاف کردو ۔ اس بار ان کو میدان میں مت رہنے دو ‘ ۔ انہوں  نے کہا کہ کانگریس کی ذہنیت ایمرجنسی والی ہے اور وہ جمہوریت میں یقین نہیں رکھتی ۔ اسی لئے عوامی رائے کے خلاف ہی عوام کو اکسانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ وزیر اعظم دہلی میں منعقدہ اپوزیشن کی ریلی میں راہل گاندھی کے خطاب کو نشانہ بنا رہے تھے ۔ انڈیا بلاک کے قائدین کی موجودگی میں خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے بی جے پی اور وزیر اعظم پر آئندہ لوک سبھا انتخابات کی ’ فکسنگ ‘ کا الزام عائد کیا تھا اور کہا تھا کہ ای وی ایم ‘ میچ فکسنگ ‘ سوشیل میڈیا اور صحافت پر دباؤ کے بغیر بی جے پی 180 سے زائد نشستوں پر کامیابی حاصل نہیں کرسکتی ۔ راہول گاندھی نے کہا تھا کہ اگر بی جے پی فکسڈ الیکشن کو جیت جاتی ہے اور دستور میں تبدیلی کرتی ہے تو سارا ملک آگ کی لپیٹ میں آجائیگا ۔ انہوں نے کہا تھا کہ ان کے الفاظ یاد رکھے جائیں کہ یہ ملک باقی نہیں رہے گا ۔ نریندرمودی نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ آج ملک میں دو کیمپ ہیں۔ ایک ہمارا کیمپ ہے جو دیانتداری اور شفافیت عوام کو دے رہا ہے جبکہ دوسرا کیمپ بدعنوان ‘ موروثی قائدین کا ہے جو ایک جگہ جمع ہوگئے ہیں۔ یہ بدعنوان لوگ ہیں اور یہ لوگ مودی کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ہم کرپشن کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں وہ کرپشن کو بچانے کی بات کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ اپوزیشن انڈیا اتحاد کی جماعتوں نے چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کی شراب گھوٹالہ  میں گرفتاری پر تنقید کی تھی اور حکومت پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ سیاسی انتقام کے جذبہ کے تحت مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے ذریعہ اپوزیشن کو خوفزدہ کر رہی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ تنقیدوں یا دھمکیو ں ںسے خوفزدہ ہونے والے نہیں ہیں۔ انہوںن نے کہا کہ ہر بدعنوان فرد کے خلاف قانونی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN