اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈونگر پور کیس میں اعظم خان کو  10 سال کی سزا،  14 لاکھ کا جرمانہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
204
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور : جیل میں بند اعظم خان کو ایم پی ایم ایل اے عدالت نے جمعرات کو ڈونگر پور کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی ۔ اس کے علاوہ عدالت نے 14 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ عدالت نے کل اعظم خان کو مجرم قرار دیا تھا۔ اعظم خان پر ڈونگر پور بستی کو زبردستی خالی کرانے، مارپیٹ، توڑ پھوڑ، لوٹ مار اور دھمکیاں دینے کا الزام تھا۔ یہ معاملہ 6 دسمبر 2016 کا ہے۔ اس معاملے میں اعظم خان کے خلاف 2019 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ رام پور کی ایم پی ایم ایل اے سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت چل رہی تھی۔
رام پور ضلع کے ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے کل سابق کابینہ وزیر اعظم خان کو مجرم قرار دیا تھا اور فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ ڈونگر پور کیس میں آج ایم پی-ایم ایل اے خصوصی عدالت (سیشن ٹرائل) کے جج ڈاکٹر وجے کمار نے سزا سنائی۔ اعظم خان اس وقت سیتا پور جیل میں بند ہیں۔  جیل سے ہی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے ان کی پیشی ہوئی تھی ۔
سرکاری وکیل شیو پرکاش پانڈے نے بتایا کہ مکان کو زبردستی خالی کرواکر  اسے گرانے کے معاملے میں رام پور کی خصوصی ایم پی ایم ایل اے عدالت نے ایس پی لیڈر اعظم خان کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے اور 14 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
نیوز۱۸ کے مطابق دراصل ایس پی حکومت کے دور میں ڈونگر پور میں آسرا اواس بنائے گئے تھے۔ اس جگہ پر کچھ لوگوں کے گھر پہلے ہی بنے ہوئے تھے۔ الزام یہ تھا کہ انہیں 2016 میں سرکاری زمین پر ہونے کی بنیاد پر منہدم کر دیا گیا تھا۔ متاثرین نے ڈکیتی کا الزام بھی لگایا تھا۔ 2019 میں جب بی جے پی کی حکومت آئی تو پہلی بار اس معاملے میں رام پور کے گنج تھانے میں تقریباً ایک درجن الگ الگ کیس درج ہوئے۔ الزام ہے کہ ایس پی حکومت میں اعظم خان کے کہنے پر پولس اور ایس پی نے آسرا اواس بنانے کے لیے زبردستی ان کے مکان خالی کروائے تھے۔ وہاں پہلے سے بنائے گئے مکانات کو بھی بلڈوزر کے ذریعے مسمار کر دیا گیا تھا
نیوز۱۸ کے مطابق پولیس نے تفتیش کے دوران اعظم خان کا نام ان مقدمات میں شامل کیا تھا۔ اعظم خان کے ساتھ برکت ٹھیکدار کو بھی قصوروار مانا گیا ہے۔ ڈونگر پور معاملے میں 12 مقدمات درج کیے گئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN