اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ویلفیئر پارٹی کے وفد کی کونسلر اریبہ خان،اور نازیہ دانش سے ملاقات،عید پر صفائی پر خصوصی توجہ دینے کی مانگ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:  ویلفیئر پارٹی آف انڈیا، اوکھلا ودھان سبھا دہلی کا ایک وفد جس میں  ضلع ساؤتھ ایسٹ دہلی کے صدر شکیل احمد  ویلفیئر پارٹی مہیلا ونگ دہلی اسٹیٹ کی کنوینئر  نصرت صاحبہ، شعور احمد  ضلع سکریٹری شمال مشرقی دہلی اور ضیاء الحق  سکریٹری جنوب مشرقی دہلی،اوکھلا ودھان سبھا کے صدر محمد اریب  اوکھلا ودھان سبھا مہیلا ونگ کی سینئر نائب صدر گوہرِ جاوید  اور سکریٹری رونق صاحبہ پارٹی ممبر صبیہ ص پارٹی کے کارکن شاہنواز اختروغیرہ نے ذاکر نگر وارڈ189 کی کونسلر (نگم پارشد)  نازیہ دانش صاحبہ سے ملاقات کے لیے گئے۔۔
  کونسلر کے گھر پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے ان کے شوہر  شعیب دانش  سے مل کر عید الاضحی کے موقع پر صفائی کا نظم بہتر بنانے کے لیے اور کوڑے گھر ڈمپنگ سے روزانہ پورا کچرا اٹھانے اور گلیوں میں سے قربانی کے جانوروں کے باقی اجزاء کو اٹھانے کا بہتر نظم کیا جانے کا مطالبہ کیا۔
     انہی پانچ مانگوں پر مشتمل لیٹر  نازیہ دانش صاحبہ کے نام ان کے شوہر کو سونپا گیا۔۔

  شعیب دانش  نے یقین دلایا کہ ہم اپنے طور پر پوری کوشش کریں گے کہ صفائی کا نظم بہتر سے بہتر بنایا جاسکے ۔۔۔ اور کل ہم لوگ قریشی حضرات سےمل بات کریں گے کہ وہ بھی گندگی کو سڑک یا گلیوں میں نہ ڈالیں اورعوام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھی اپنی دینی ذمہ داری سمجھتے ہوئے علاقے کی صفائی کے سلسلے میں بیداری کا ثبوت دیں اور سارا کچرا MCD کی کوڑا گاڑیوں میں ہی ڈالیں
اس قبل دہلی اسٹیٹ ورکنگ کمیٹی کے رکن  نثار احمد خان کی سربراہی میں ڈبلیو پی آئی کا وفدابوالفضل انکلیو وارڈ 188 کی کونسلر  اریبہ خان سے ملنے گیا  عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کا نظم بہتر بنانے کے لیے مذکورہ پانچ مانگوں پر مشتمل لیٹر اریبہ خان کی غیر موجودگی میں ان کے والد سابق ایم ایل اے آصف محمد خان کوسونپا ۔۔انہوں نے وعدہ کیا کہ ہم پہلے سے زیادہ کوشش کریں گے کہ صفائی کا نظم بہتر بنایا جائے اور عوام بھی اس میں ساتھ دیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN