اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہم فسادات کے بارے میں کیوں پڑھائیں”: نصابی کتاب میں ایودھیا تنازعہ کو ازسرنو  لکھنے پر این سی ای آر ٹی کے ڈائریکٹر کی صفائی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: این سی ای آرٹی  (NCERT) کی نصابی کتاب میں تبدیلیوں کی خبروں کا جواب دیتے ہوئے، اس کے ڈائریکٹر دنیش پرساد سکلانی نے کہا کہ "نصاب کو بھگوا بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی” اور تمام تبدیلیاں "ثبوت اور حقائق” پر مبنی ہیں۔
نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے ساتھ ایک انٹرویو میں، سکلانی نے کہا، "ہم طلباء کو فسادات کے بارے میں کیوں پڑھائیں؟” انہوں نے کہا کہ نصابی کتاب کا مقصد "افسردہ شہری پیدا کرنا” نہیں ۔ سکلانی نے مزید کہا کہ اسکولوں میں تاریخ حقائق کو پیش کرنے کے لیے پڑھائی جاتی تھی، نہ کہ اسے "میدانِ جنگ” بنانے کے لیے۔
نفرت، تشدد اسکول میں پڑھانے کے مضامین نہیں ہیں،” انہوں نے پی ٹی آئی کو بتایا، انہوں نے مزید کہا کہ "انہیں نصابی کتابوں کا اکھاڑہ نہیں ہونا چاہیے۔”
قابل ذکر ہے انڈین ایکسپریس نے اتوار کو خبر  دی کہ NCERT کلاس 12 پولیٹیکل سائنس کی نظرثانی شدہ نصابی کتاب، جو گزشتہ ہفتے مارکیٹ میں آئی، بابری مسجد کا نام لے کر اسے "تین گنبد ڈھانچہ” کہہ کر ذکر نہیں کرتی، ایودھیا کے حصے کو چار سے دو کر دیا گیا ہے۔ پہلے والے ورژن سے صفحات اور تفصیلات ڈیلیٹ کر دی گئی مثلا : گجرات میں سومناتھ سے ایودھیا تک بی جے پی کی رتھ یاترا؛ کار سیوکوں کا کردار؛ 6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کے انہدام کے بعد فرقہ وارانہ تشدد؛ بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں صدر راج؛ اور بی جے پی کا "ایودھیا میں ہونے والے واقعات پر افسوس” کا اظہار۔
L سکلانی نے مزید کہا کہ نصابی کتب پر نظر ثانی ایک "عالمی عمل” اور "تعلیم کے مفاد میں” ہے۔ "اگر کوئی چیز غیر متعلقہ ہو جائے تو اسے تبدیل کرنا پڑے گا،” انہوں نے کتابوں سے حذف کیے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ نصابی کتب پر نظرثانی کے عمل میں "ڈکٹیٹ یا مداخلت” نہیں کرتے، یہ کام موضوع کے ماہرین کا ہوتا ہے .

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist