اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

علی گڑھ لنچنگ:محمد فرید عرف اورنگزیب دوست کے گھر آیا تھا بھیڑ نے چور سمجھ کر مارڈالا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
188
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ:اتر پردیش میں جرائم کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اب موب لنچنگ بھی شروع ہو گئی ہے۔ علی گڑھ کے گاندھی پارک کے ماموں بھانجا علاقے میں محمد فرید عرف اورنگزیب (35) کو چوری کے شبہ میں ہجوم نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ علی گڑھ پولیس نے چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے لیکن مجموعی طور پر معاملے کی لیپا ہوتی  میں مصروف ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اورنگزیب اپنے دوست روہت سے ملنے گئے تھے اور چائے پینے کے بعد جب وہ وہاں سے نکل رہے تھے تو کچھ لوگوں نے دیکھ لیا اور اورنگزیب کو چور کہہ کر چلانا شروع کردیا۔ وہاں ایک ہجوم جمع ہوگیا اور اسے لاٹھیوں سے بے رحمی سے پیٹنا شروع کردیا۔ جس کی وجہ سے اورنگ زیب سیڑھیوں سے گر گیا۔ اس کے باوجود بھیڑ اسے بے رحمی سے مارتی رہی۔

اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی۔ پولیس زخمی اورنگزیب کو ہسپتال لے گئی لیکن ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ اس واقعے میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس سی سی ٹی وی کی بنیاد پر دیگر لوگوں کی شناخت کر رہی ہے۔
اس واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ ایس پی اور بہوجن سماج پارٹی کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا اور ملزمین کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ دونوں جماعتوں نے کہا کہ اس معاملے میں پولیس کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
ادھر علی گڑھ پولیس کا اس معاملے میں کہنا ہے کہ جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں سے ایک کا کہنا ہے کہ اسے شبہ ہے کہ نوجوان ان کے گھر چوری کرنے آیا تھا۔ حالانکہ علی گڑھ پولیس نے یہ نہیں کہا کہ اورنگ زیب کو محلے کے چوراہے پر مارا گیا ہے، لیکن اگر اسے گھر سے پکڑ کر مار دیا جاتا تو وہ نہ مرتا۔ لیکن اسے باہر مار دیا گیا، جبکہ اورنگزیب ملزم کے گھر تک نہیں گیا تھا۔(سورس:ستیہ ہندی)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist